Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 32)

Monthly Archives: January 2018

گالیاں اور لعنت دینے والا جیل جائے گا، نواز شریف

ہری پور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو صادق و امین قرار دینے والے جج صاحبان کو سلام پیش کرتے ہیں جبکہ گالیاں اور لعنت دینے والا جیل جائے گا۔ ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سی پیک ہم نے شروع کیا اور (ن) لیگ نے اس پر قبضہ کرلیا،بلاول بھٹو

حب: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ہمیشہ محروم رکھا گیا جب کہ سی پیک ہم نے شروع کیا اور (ن) لیگ نے اس پر قبضہ کرلیا۔ بلوچستان کے شہر حب میں پیپلزپارٹی کے تحت منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے …

Read More »

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکا کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر ایک خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں افغانستان اور …

Read More »

گالیاں دینے والوں نے کام کیا ہوتا تو انہیں امپائر کی انگلی کا سہارا نہ لینا پڑتا، مریم نواز

maryamnawaz

ہری پور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کنٹینر پر چڑھ کر گالیاں دینے والوں نے چار سال میں کوئی کام کیا ہوتا تو انہیں امپائر کی انگلی کا سہارا نہ لینا پڑتا۔ ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز …

Read More »

لعنت دینے والوں میں ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑ دیں، وزیراعظم

بھکر: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور لعنت دینے والوں میں ہمت ہے تو اس دھمکی پر عمل کر گزریں۔ بھکر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ کسی پر …

Read More »

غیرت کا تقاضا ہے کہ عمران خان دوبارہ اسمبلی نہ آئیں، کیپٹن (ر)صفدر

ہری پور: نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس اسمبلی کو لعنتی کہا اسی نے 73 کا مقدس آئین بنایا تھا اور اب غیرت کا تقاضا ہے کہ وہ دوبارہ اسمبلی نہ آئیں۔ ہری پور میں میڈیا سے …

Read More »

ملک میں جمہوریت کو پامال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایک آزاد ادارہ ہے اور لوگوں کےکہنے سےہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لاہور بار سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ لوگوں کےکہنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، عدلیہ مکمل آزاد ہے، آپ …

Read More »

انجری کا شکار شعیب ملک کو نیوزی لینڈ سے وطن واپس بھیجنے کا امکان بڑھ گیا

کراچی: انجری کا شکار آل راؤنڈر شعیب ملک کو نیوزی لینڈ سے وطن واپس بھیجنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹر نے شعیب ملک کے معائنے کے بعد انھیں مزید ایک ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں وطن بھیجا جاسکتا ہے۔ آل راؤنڈر شعیب …

Read More »

فرنچائزز اور بورڈ میں اختلافات، پی ایس ایل تھری کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

لاہور: فرنچائزز اور بورڈ میں اختلافات کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ فرنچائزز اور بورڈ میں اختلافات نے پی ایس ایل تھری کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا اور ٹیموں کی جانب سے واجبات ادا نہ کئے جانے پر بورڈ مالی …

Read More »

امریکی سینیٹ نے اخراجاتی بل روک دیا، حکومتی امور معطل

واشنگٹن: امریکا میں سینیٹ کی جانب سے حکومتی اخراجات سے متعلق بل کی منظوری نہ ملنے پرکاروبار حکومت کے غیر ضروری امور معطل ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 16 فروری 2018 تک کے لیے حکومتی اخراجات کی منظوری کا بل سینیٹ میں پیش کیا تھا …

Read More »