Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 31)

Monthly Archives: January 2018

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 شہری شہید

اسلام آباد: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو شہری شہید ہوگئے جب کہ دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب …

Read More »

عالمی ہاکی اسٹارز آج لاہور میں جگمگانے کیلیے تیار

لاہور: عالمی ہاکی اسٹارز آج لاہور میں جگمگانے کیلیے تیار ہیں تاہم سیریز کا دوسرا اور آخری میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 10سال بعد ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں بالآخر عالمی ستاروں کی کہکشاں جگمگائے گی۔ کراچی کے بعد لاہور آنے والی سابق اسٹارز پر مشتمل …

Read More »

امریکا سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلد دوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا، رپورٹ

پیرس: بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ امریکا تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلددوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا۔ جمعہ کے روز جاری کردہ اپنی ماہانہ رپورٹ میں آئی ای اے نے کہاکہ امریکی پیداوار 9.9 ملین بیرل تک پہنچ …

Read More »

سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت

لاہور: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار قصور از خود نوٹس کیس کی سماعت کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں خصوصی بینچ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب پر لیے گئے از خود نوٹس …

Read More »

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

بیجنگ: چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم …

Read More »

بھارت میں احتجاج کا سامنا کرنے والی بالی ووڈ فلمیں

کراچی: ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘بےشمار تنازعات ،تنقید اور دھمکیوں کے بعد بالآخر 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے، بلاشبہ فلم’’پدماوت‘‘بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے متنازعہ فلم رہی ہے جسے پابندیوں اور قتل کی دھمکیوں کا بھی سامنا رہا۔ تاہم پدماوت کے علاوہ …

Read More »

صرف ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 اقسام کے کینسر کی تشخیص

نیویارک: دنیا بھر میں کینسر کی تشخیص و علاج کے لیے فی منٹ ہزاروں ڈالر خرچ کیے جارہے ہیں لیکن اس کی شناخت اب تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اب صرف خون کے ایک نمونے سے کئے گئے ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 مختلف اقسام کے کینسر کی شناخت …

Read More »

دل کی مرمت کرنے والا نینو ذرات کا اسپرے

روم: دل کے شدید دورے (ہارٹ اٹیک) کے بعد دل کے پٹھوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے اور یوں دل کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ اب ماہرین نے نینو ذرات پر مشتمل ایک اسپرے بنایا ہے جو پھیپھڑے سے ہوتا ہوا دل تک جاتا ہے جہاں نینو ذرات اپنی دوا …

Read More »

مصر میں خلع ملنے پر خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا

قاہرہ: مصر میں خاتون نے خلع ملنے پر خوشی میں دوست احباب کی دعوت کرڈالی۔ عرب میڈیا کے مطابق 27 سالہ دینا سلیمان نامی خاتون شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر اس قدر خوش ہوئیں کہ اس نے نہ صرف جشن منایا بلکہ دوستوں کے لیے خصوصی دعوت کا اہمتام …

Read More »

اللہ کے نام پر بننے والے پاکستان پرکوئی بری نظر نہیں ڈال سکتا، ایئرچیف

کراچی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ اللہ کے نام پر بننے والی ریاست پر کوئی بری نظر ڈالنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ کراچی کے پی اے ایف میوزم میں 1974 کی عرب اسرائیل جنگ کے ہیرو ائیر کموڈورستار علوی (ریٹائرڈ ) کو خراج …

Read More »