Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 30)

Monthly Archives: January 2018

فلم فیئرایوارڈز؛ صبا قمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ’ہندی میڈیم‘ نے فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم فیئرایوارڈز کی تقریب ممبئی میں گزشتہ رات منعقد ہوئی جس میں شاہ رخ خان، اکشے کمار، سونم کپور، عالیہ بھٹ، کرن جوہر، رنویر …

Read More »

سانحہ 12 مئی کیس میں مفرور 16 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

کراچی: سانحہ 12 مئی کیس میں مفرور 16 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سانحہ بارہ مئی کے مقدمات میں تفتیشی افسر نے 16 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی …

Read More »

لڑکی نے شادی کیلئے سہیلی کو گھر سے بھگا لیا

گجرات: کمپیوٹر کے مشینی دور سے قبل ہماری تہذیب و ثقافت میں معاشرے کے بزرگ ہمارا مشترک اثاثہ ہوتے تھے اور نئی نسل کی پرورش ان بزرگوں کی آغوش عاطفت میں ہوتی تھی، جنہیں یہ حق حاصل تھاکہ اگر کوئی نوجوان اخلاقی بے راہ روی میں مبتلا ہو تو وہ …

Read More »

زینب قتل کیس کو سستی شہرت کے لیےاستعمال نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس کو سستی شہرت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہمیں زیادہ پتہ ہے کہ اس کیس کو کیسے منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سول سوسائٹی کے نمائنڈے …

Read More »

حماس نے امریکی نائب صدر مائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں اسرائيل کے جرائم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) اپنا کردار ادا کرے جبکہ حماس نے نائب امریکی صدر کے دورہ مشرقی وسطیٰ کو مسترد کردیا ہے۔ فلسطینی وزير خارجہ رياض المالکی نے انٹرنيشنل کرمنل کورٹ پر …

Read More »

نقیب اللہ کے لواحقین کو کراچی لانے کیلئے پولیس کمانڈوز وزیرستان روانہ

کراچی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی نے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب اللہ کے کزن سے فون پر رابطہ کرلیا ہے اور مقتول کے لواحقین کو کراچی لانے کے لیے خیبرپختون خوا پولیس کمانڈوز کی گاڑیاں وزیرستان روانہ ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے …

Read More »

شاہراہ فیصل پر مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت؛ پولیس ابتدائی بیان سے منحرف

کراچی: شاہراہ فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس نے ریکارڈ کرایا گیا ابتدائی بیان تبدیل کرکے دوسرا بیان تیار کرلیا۔ گزشتہ روز کراچی میں شاہراہ فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی جب کہ ایک شہری جاں …

Read More »

ججز انصاف کے سوا سارے کام کررہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

لاہور: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ججز انصاف کے سوا دیگر سارے کام کررہے ہیں اور ان کی زیادہ توجہ سیاسی معاملات پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اظہارِخیال کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلال بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی …

Read More »

حمزہ شہباز کی جان کو خطرہ ہے تو گھر بدل لیں عوام کو پریشان نہ کریں، سپریم کورٹ

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازشریف کی جان کو خطرہ ہے تو وہاں چلے جائیں جہاں انہیں تحفظ مل سکے لیکن عوام کو پریشان مت کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سیکیورٹی بیریئرز لگا کر رستے بند …

Read More »

پنجاب میں کسانوں سے کم دام میں گنا خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف کارروائی

لاہور: اوکاڑہ میں کسانوں سے سرکاری قیمت سے کم معاوضے پر زبردستی گنا خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں کسانوں سے کم داموں گنا خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب …

Read More »