Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 3)

Monthly Archives: January 2018

سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین کے کیس کی سماعت

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین کے کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح اور نااہلی کی مدت کے تعین کے کیس کی سماعت کررہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی …

Read More »

سندھ حکومت کا جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر کرنے پر غور

کراچی: سندھ حکومت جہیز 50 ہزار روپے تک مقرر کرنے پر غور کررہی ہے جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں پر سزا اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز کے خاتمے سے متعلق 2017 …

Read More »

سرگودھا میں پولیس مقابلے میں اہلکار جاں بحق

سرگودھا: نواحی چک 135 جنوبی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا میں نواحی چک 135 جنوبی کے قریب ایس ایچ او شاہ نکڈر اہلکاروں کے ہمراہ ناکہ بندی کر کے چیکنگ کر رہے تھے۔ پولیس نے مشکوک افراد کو دیکھ کر رکنے …

Read More »

مردہ لومڑی کو ہروقت اپنے ساتھ رکھنے والی خاتون

لندن: پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی …

Read More »

لونگ کے حیرت انگیز طبی فوائد

کراچی: انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں شفا کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کئی ممالک میں …

Read More »

سال 2017ء میں سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ

بیجنگ: ماہرین نے ایک نئے مطالعے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2017ء میں دنیا بھر کے سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ایٹماسفیئرک فزکس اور چینی اکیڈمی آف سائنسز نے مشترکہ طور پر ایک تحقیق کی ہے جس …

Read More »

اسلام آباد میں غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں قاری گرفتار

اسلام آباد: تھانہ کورال کے علاقے میں 12 سالہ غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں اس کے قاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کورال کے علاقے میں 12 سالہ فلپائنی بچے کواس کے معلم نے جنسی زیادتی کا …

Read More »

عاصمہ کو ملزم نے پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دی تھیں، بہن صفیہ

کوہاٹ: رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی طالبہ عاصمہ کی بہن کا کہنا ہے کہ ملزم مجاہد نے پہلے بھی عاصمہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔ کوہاٹ میں رشتہ سے انکارپر بے دردی سے قتل ہونے والی عاصمہ کی بہن صفیہ نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی کا گلاس دے مارا۔ گزشتہ روز باکسر عامر خان اور ان …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت سے عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں نامزد ملزم پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں …

Read More »