Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 29)

Monthly Archives: January 2018

نواز شریف نے عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لیے مہم شروع کر رکھی ہے،عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ عدالت اُن کی نااہلی کا فیصلہ واپس لے انہوں نے عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لیے مہم شروع کررکھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں عمران خان …

Read More »

آصف زرداری کا لوٹا ہوا پیسہ دنیا میں کہیں بھی ہو واپس لائیں گے، شہبازشریف

shahbaz

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مال روڈ پر پورے ملک سے سیاسی مسخرے جمع ہوئے جہاں ملک لوٹنے والوں نے ناٹک رچایا جب کہ آصف زرداری کا لوٹا ہوا پیسہ دنیا میں کہیں بھی ہو واپس لائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ …

Read More »

لاہور جلسے میں ایک دوسرے پر لعنتیں بھیجنے والے لعنتی اکٹھے تھے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیرِقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کے جلسے میں ایک دوسرے پر لعنتیں بھیجنے والے سارے لعنتی اکٹھے تھے۔ فیصل آباد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرقانون راناثناءاللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں انتشار کی سیاست کررہی ہے، افراتفری، انتشار اور عدم استحکام …

Read More »

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں، بھارت کی گیدڑ بھبکی

لکھنؤ: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی ماری ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے لکھنؤ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ دوسرے ملک میں بھی گھس کر دشمن …

Read More »

ورلڈ الیون نے دوستی ہاکی سیریز جیت لی

لاہور: ورلڈ الیون نے دوستی ہاکی سیریز 1-0 سے جیت لی، سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں نے دفاعی انداز اپنایا جس کی وجہ سے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب …

Read More »

جاتی امرا میں بیٹھا نوازشریف اب زیادہ خطرناک ہے،خواجہ سعد رفیق

saad rafique

لاہور: وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھا نوازشریف اتنا خطرناک نہیں تھا جتنا جاتی امرا میں بیٹھا خطرناک ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت آپسی لڑائی جھگڑے کا متحمل نہیں ہوسکتا، …

Read More »

کوئٹہ میں فائرنگ سے سانحہ خروٹ آباد میں ملوث سابق تھانیدار جاں بحق

کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او ایئر پورٹ فضل الرحمٰن کاکڑ جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں مسجد روڈ سے ملحقہ سڑک پر سابق ایس ایچ او ایئرپورٹ فضل الرحمٰن کاکڑ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ …

Read More »

کراچی والوں کو زہریلا پانی پلایا جارہا ہے، سربراہ واٹر کمیشن

کراچی: صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے قائم عدالتی واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی والوں کو زہریلا پانی پلایا جارہا ہے۔ کمیشن سربراہ نے کے تھری پمپ ہاوٴس میں کچرے کی موجودگی پرسخت برہمی …

Read More »

راولپنڈی میں بچے سے بدفعلی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرے

راولپنڈی: بینک کالونی میں 2 روز قبل بچے کو اغوا کرکے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا جس کیخلاف علاقے میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے علاقے بینک کالونی میں 2 ملزمان کی جانب سے آٹھویں جماعت کے طالب …

Read More »

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

کراچی: اعلیٰ سطح اجلاس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کی پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی پولیس مقابلے میں ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار کے گرد گھیرا …

Read More »