Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 28)

Monthly Archives: January 2018

آشیانہ اسکیم میں مبینہ کرپشن؛ شہباز شریف کی آج نیب میں پیشی

shahbazsharif

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں کرپشن کے الزامات پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب آفس میں متعلقہ کیس کے حوالے سے پیش ہونے کیلیے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے جس کے بعد انجوں نے …

Read More »

نقیب اللہ کے دہشت گرد ہونے کے شواہد نہیں ملے، ڈی آئی جی سلطان خواجہ

کراچی: ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کا کہنا ہے نقیب اللہ کے دہشت گرد ہونے کے شواہد نہیں ملے نہ ہی خیبرپختونخوا پولیس کو نقیب اللہ کا کوئی کرمنل ریکارڈ ملا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کا کہنا تھا کہ نقیب …

Read More »

راؤ انوار کیلئے ایئرپورٹ پروٹوکول پر تعینات 7 اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کیلئے ایئرپورٹ پروٹوکول ڈیوٹی پر تعینات 7 اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے لیے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پروٹوکول ڈیوٹی کرنے والے 7 اہلکاروں کو …

Read More »

پہلا ٹی 20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف

ویلنگٹن: پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔ ویلنگٹن کے ویسٹپیک اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ کے …

Read More »

نئی بننے والی فلمیں بیرون ملک پیش کی جاسکتی ہیں، ماہرہ خان

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں جنھیں ہم دوسرے ممالک میں نمائش کیلیے پیش کر سکتے ہیں اور اگران فلموں کو ان ممالک کی مقامی زبانوں میں پیش کرنے کیلیے اقدامات کیے جائیں تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ …

Read More »

دنیا کی پہلی مکمل سولر کار تیار، اگلے برس سے فروخت کا اعلان

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ اسے ہالینڈ کی ایک کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے …

Read More »

کتے اور الو کی بے مثال دوستی کی نئی تصاویر وائرل

جرمنی میں برسوں قبل الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی کی مزید تصاویر سامنے آگئیں جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اور ان تصاویر کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ جب انسان اس دنیا …

Read More »

سیلفی سے لبلبے کے کینسر کا پتا لگانے والی ایپ

واشنگٹن: لبلبے (پینکریاس) کا کینسر شناخت کرنے والی ایک ایپ بنائی گئی ہے جو سیلفی کے ذریعے کینسر کی موجودگی سے خبردار کرسکتی ہے۔ لبلبے کا سرطان عموماً بہت مشکل سے شناخت ہوتا ہے اور جب تک اس کا پتا چلتا ہے تو پانی سر سے اونچا ہوچکا ہوتا ہے۔ …

Read More »

حقائق جاننے کے بجائے مجھے بدنام کیا جارہا ہے، راؤ انوار

کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی اور سلطان خواجہ پر اعتماد نہیں ہے کیوں کہ حقائق جاننے کے بجائے مجھے بدنام کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق …

Read More »

ٹرمپ کےخلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے مختلف شہروں میں لاکھوں خواتین نے مارچ کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »