Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 22)

Monthly Archives: January 2018

آدتیہ چوپڑا کی رنویر سنگھ کے ساتھ ایک اور فلم کی خواہش

بالی ووڈ میں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ جیسی تاریخی فلموں میں اپنی حقیقی اور جاندار اداکاری سے لوہا منوانے والے چلبلے اداکار رنویر سنگھ نے لگن اور محنت سے ایسا مقام بنایا کہ جس سے نہ صرف مداح ان کے گرویدہ ہیں بلکہ انہوں نے تمام ہدایت …

Read More »

باؤنسی پچز پاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں

آکلینڈ: دورئہ نیوزی لینڈ میں باؤنسی پچزپاکستانی بیٹسمینوں کا دل دہلانے لگیں۔ پاکستان ٹیم کو مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست ہوئی تو شائقین نے آس لگالی کہ شاید فارمیٹ کی تبدیلی سے ہی کارکردگی میں بہتری کے کچھ آثار نظر آجائیں لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ …

Read More »

سعودی جج نے ولی بن کر لڑکی کی اسکی مرضی سے شادی کرادی

ریاض: سعودی عرب میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کے حق میں اپنے بھائی کے خلاف کیس جیت لیا جس میں فیصلہ دینے والا جج ہی لڑکی کا سرپرست بن گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی لڑکی نے پسند کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزام میں …

Read More »

پاک بحریہ کے طالب علم کی کیمبرج کے امتحان میں پہلی پوزیشن

کراچی: بحریہ کالج کے طالب علم محمد حیدر خان نے کیمبرج کے امتحان میں ریاضی سلیبس ڈی میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بحریہ کالج کے طالب علم نے کیمبرج 2017 کے امتحان میں …

Read More »

نقیب اللہ کے قتل کا مقدمہ راؤ انوار کے خلاف درج

کراچی: قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور ان کی ٹیم کے خلاف درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نقیب اللہ محسود کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت …

Read More »

زینب کا قاتل پکڑا گیا جو ایک سیریل کلر ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سول اور ملٹری اداروں کی مشترکہ کوششوں سے زینب کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے مجرم عمران سیریل کلر ہے۔ لاہور میں مقتولہ زینب کے والد اور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

روس کی شامی کرد ملیشیا کو امن اجلاس میں شرکت کی دعوت

ماسکو: روس نے ترکی کی مخالفت کے باوجود شام کی کرد ملیشیا کو روس میں منعقد ہونے والے امن اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی جانب سے روس کے شہر سوچی میں 29 سے 30 …

Read More »

زینب کا قاتل اہل خانہ کے ہمراہ بچی کو ڈھونڈتا رہا

لاہور: زینب واقعے کے مرکزی ملزم عمران عرف مانا نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا جب کہ ملزم کی مقتولہ زینب کے والدسے ملاقات بھی کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قصور واقعے کے مرکزی ملزم عمران کو رات گئے مقابلے کے …

Read More »

پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی نے استعفے مجھے جمع کرادیے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے میرے پاس جمع کرادیے ہیں اور مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کروں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں تحریک انصاف …

Read More »

2019 تک امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیں گے، امریکا

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ 2019 کےآخر تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا۔ اسرائیل میں صیہونی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ہم فلسطینی قیادت سے استدعا کرتے ہیں کہ مذاکرات کی میز …

Read More »