Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 21)

Monthly Archives: January 2018

راولپنڈی اور مظفر گڑھ میں بچوں سے زیادتی کے دو ملزم گرفتار

لاہور: پنجاب کے دو شہروں راولپنڈی اور مظفرگڑھ میں بچوں سے زیادتی کے علیحدہ واقعات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بینک کالونی میں کم سن بچے کو اغواء اور اس کے ساتھ بدفعلی میں ملوث مرکزی ملزم چوہدری ارباب …

Read More »

یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

برسلز: یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں فلسطینی صدر نے یورپی یونین کے ممالک کو …

Read More »

بچوں سے زیادتی پر احتجاج کے بجائے موثر حل کی ضرورت ہے، پریانکا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتی ہے اور اس کے لئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا۔ پریانکا چوپڑا نے اپنی اداکاری سے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا …

Read More »

عراق میں تیل کے کنویں جلنے سے زہریلی دھاتیں ماحول کا حصہ بن گئیں

نیروبی: ماہرینِ ماحولیات نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے ہاتھوں تیل کے کنویں جلانے اور دیگر ماحولیاتی تباہیوں سے ہولناک آلودگی پیدا ہوئی ہے جس کے منفی اثرات برسوں تک موجود رہیں گے۔ کینیا کے دارالحکومت میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی ایک کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

ٹی بیگ پر مصوری کے شاہکار فن پارے

نیویارک: استعمال شدہ ٹی بیگز ہمارے نزدیک کچرے کے ایک بے کار ٹکڑے کی طرح ہوتے ہیں لیکن امریکی گرافک ڈیزائنر اور بصری آرٹ کی ماہر روبی سلویئس بڑی مہارت سے استعمال شدہ ٹی بیگز پر خوبصورت اور مختصر (منی ایچر) پینٹنگز بناتی ہیں۔اب سے تین سال قبل روبی کے …

Read More »

اب پیاز کے ذریعے بال لمبے کریں

بالوں کو لمبا کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہیں۔ قدرتی طور پر پیاز میں کمزور بالوں کو مضبوط بنانے اور انہیں ٹوٹنے سے بچانے کی خصوصیت پائی جاتی …

Read More »

اسحاق ڈارکے فلاحی اداروں کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوط

ishaqdar

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیرسرپرستی چلنے والے فلاحی اداروں ہجویری ٹرسٹ اور ہجویری فاؤنڈیشن کے اکاوٴنٹس کھولنے سے متعلق درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے زیرسرپرستی …

Read More »

پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل …

Read More »

اورکزئی ایجنسی میں ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

ہنگو: اورکزئی ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک گھر پر امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے سپین ٹل میں ایک گھر پر دو میزائل داغے گئے ہیں۔ جس …

Read More »

زینب کیس؛ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا آج سے روزانہ سماعت کا حکم

بہاولپور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم دے دیا ملزم عمران کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج پہلی سماعت ہوگی۔ بہاولپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ …

Read More »