Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 20)

Monthly Archives: January 2018

مظفرگڑھ میں ماں اور بیٹی سے 10 افراد کی اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ: شاہ جمال کے علاقے میں دس افراد نے ماں بیٹی کو مبینہ طور پر رات بھر ان کے والدین کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرارہوگئے۔ مظفر گڑھ کے نواحی علاقے کی رہائشی خاتون کے مطابق اس کا شوہرڈیرہ غازی خان میں کام کرتا ہے جس کی …

Read More »

توہین آمیز تقریر؛ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین آمیز تقریر پر سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے پاناما معاملے کے دوران متنازع تقریر کے معاملے میں نہال ہاشمی کے …

Read More »

راؤ انوار کی گرفتاری کیلیے آئی جی کو حکم دینے کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کو سندھ حکومت نے نہ تو کوئی این او سی جاری کیا اور نہ ہی چھٹی دی جب کہ راؤ انوار کی گرفتاری کیلیے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو حکم دینے کی ضرورت نہیں۔ حیدرآباد میں …

Read More »

رینجرز کو لاپتہ افراد سے متعلق الزامات کا جواب دینا پڑے گا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ رینجرز کو لاپتہ افراد سے متعلق الزامات کا جواب دینا پڑے گا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ دو لاپتہ افراد زاہد حیدر اور مشتاق عادل کے اہلخانہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں …

Read More »

شام میں کارروائی کے دوران 260 جنگجو ہلاک کردیئے گئے، ترک فوج کا دعویٰ

استنبول: ترکی نے شام کے علاقے عفرین میں فوجی آپریشن کے دوران کرد باغی ملیشیا اور داعش کے 260 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شام کے سرحدی علاقے …

Read More »

امریکی دباؤ پر ’’ویزا آن ارائیول‘‘ اسکیم سے بلیک واٹر آسکتی ہے، ارکان اسمبلی کے خدشات

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ارکان نے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے حکومت کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کو ملکی ایئرپورٹس پر ہی ویزا جاری کرنے کی اسکیم امریکی دباؤ پر شروع کی گئی اور اس سے بلیک واٹر دوبارہ پاکستان میں آسکتی ہے۔ قومی اسمبلی …

Read More »

زینب کے قاتل تک پولیس کیسے پہنچی، سنسنی خیز انکشاف

لاہور: زینب قتل کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پولیس ایک جیکٹ کی مدد سے مبینہ قاتل عمران تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی جب کہ ملزم کی والدہ نے بیٹے کی گرفتاری میں مدد بھی کی۔ پنجاب کے شہر قصور میں 4 جنوری جمعرات کی شب 7 سالہ زینب …

Read More »

شہباز شریف سیاستدان نہیں مداری نظر آتے ہیں، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ قصور جیسے واقعات پر ہم شرمسار ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب تالیاں بجوا رہے ہیں، شہباز شریف مداری ہیں وہ سیاستدان تو نظر نہیں آتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا …

Read More »

چیف جسٹس نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ اسلام آباد میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ لاہور میں کی …

Read More »

ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عثما ن ڈار نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں عثمان ڈار نے خواجہ آصف نااہلی کیس …

Read More »