Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 2)

Monthly Archives: January 2018

ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

trump

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گوانتا ناموبے جیل کو …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت نے 15 فروری کو عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پھر طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 15 فروری کو …

Read More »

لاہور سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

لاہور: سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قتل کیس میں گرفتار ملزم ملک امجد خان کو سیشن کورٹ عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو مخالف گروپ کے لوگوں نے اس پر فائرنگ کردی …

Read More »

تاحیات نااہلی کو سپریم کورٹ نہیں صرف پارلیمنٹ ختم کرسکتی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کو سپریم کورٹ نہیں صرف پارلیمنٹ ہی ختم کرسکتی ہے۔ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے نوازشریف کی نااہلی کی مدت کے معاملے پر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تاحیات نا اہلی کوسپریم کورٹ نہیں صرف …

Read More »

امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف

اسلام آباد: امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔ امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (سگار) نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے …

Read More »

افغان حکومت کی پاکستان کی جانب سے 27 شدت پسندوں کی حوالگی کی تردید

کابل: افغان حکومت نے پاکستان کی جانب سے 27 شدت پسندوں کی حوالگی کی تردید کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان نے پاکستان کی جانب سے تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے 27 شدت پسندوں کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان …

Read More »

دپیکا پڈوکون نے قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑدی

deepika padukone

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکاری دپیکا پڈوکون نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے قتل کرنے کی دھمکیوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کی زندگی فلم’’پدماوت‘‘کے باعث گزشتہ کچھ عرصے سے کافی مشکلات کا شکار رہی، فلم میں رانی پدمنی کا کردار نبھانے …

Read More »

شیخ رشید کا یوٹرن؛ مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

sheikh rasheed

اسلام آباد: شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے یوٹرن لیتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اپنڈکس آپریشن کے بعد شیخ رشید احمد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس آئے اورکچھ دیرپبلک اکاؤنٹس …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور / اسلام آباد: ملک کے مخلتف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ان میں اسلام آباد، پشاور، ایبٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا جل رہا ہے اور عمران خان جھوٹ کی بانسری بجارہے ہیں، سعد رفیق

saad rafique

لاہور: وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دوسروں پر بہتان لگانے والی پی ٹی آئی نے کبھی اپنی کوتاہی یا نااہلی تسلیم نہیں کی جب کہ خیبرپختونخوا جل رہا ہے اور عمران خان جھوٹ کی بانسری بجارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی …

Read More »