Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 19)

Monthly Archives: January 2018

دوسرا ٹی20؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آکلینڈ: دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم …

Read More »

فیس بک نے نیوزسائٹس کی سچائی جاننے کےلیے سوالات جاری کردیئے

سان فرانسسكو: گزشتہ دنوں فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر خبروں کے مقابلے میں دوستوں کی اپنی پوسٹ زیادہ دکھائے گا لیکن اب فیس بک نے خبروں اور ان کی ویب سائٹ کی صداقت اور معیار جانچنے کے لیے دو سوالات جاری کیے ہیں۔ …

Read More »

سونے ، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل

کراچی: پولیس نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار او ان کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس …

Read More »

چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز

چترال: گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغازہوگیا، جس کے بعد شہرمیں 24 گھنٹے بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن ہوگئی ہے۔ گولن گول ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے 3 یونٹس ہیں …

Read More »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے دفتر پر حملہ، 3 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں بین الاقوامی امدادی ادارے ’سیودا چلڈرن‘ کے دفتر پر مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان میڈیا …

Read More »

شہباز شریف اور شرکا نے ہمارے آنسوؤں پر تالیاں بجائیں، والد زینب

قصور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن زینب کے والد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کے دوران ہمارے غم اور آنسوؤں پر تالیاں بجائیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ننھی زینب کے والدین نے گزشتہ روز ملزم کی …

Read More »

شام میں کیمیائی حملوں کا ذمہ دار روس ہے، امریکا

پیرس: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ ریکس ٹیلرسن نے شام میں حالیہ مبینہ کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام میں جاری خانہ جنگی کی حمایت کرتا ہے۔ فرانس کے شہر پیرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا …

Read More »

راؤ انوار نے نقیب کےساتھ ہلاک نذر کی رہائی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے مانگے، لواحقین

کراچی: بے گناہ نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث معطل ایس ایس پی راؤ انوار سمیت کسی بھی پولیس اہلکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں نقیب اللہ کے قتل کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود معطل ایس ایس پی …

Read More »

زینب قتل کیس کا ملزم عمران انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

لاہور: معصوم زینب کے قاتل عمران عرف مانا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شیخ سجاد کے روبرو عمران کو پیش کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی …

Read More »