Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 18)

Monthly Archives: January 2018

دوسرا ٹی20؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

آکلینڈ: پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا …

Read More »

امریکا کو کرم ایجنسی اوروزیرستان میں کارروائی کی کوئی اجازت نہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کاررروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج نے گزشتہ برس ایل …

Read More »

لعنت جیسے الفاط کا استعمال عام ہے پھر اس کی تشہیر کیوں کی گئی، چوہدری نثار

ChaudharyNisar

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی بے توقیری ہم سب نے کی ہے اور لعنت جیسے الفاظ یہاں ادا ہوتے ہیں تو کیا ان کی تشہیرضروری ہے۔ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ گزشتہ …

Read More »

شاہ رخ خان نے’’پدماوت‘‘ کیوں ٹھکرائی

نئی دلی: بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوت‘‘میں مرکزی کردار کے لیے اداکار شاہد کپور سے پہلے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کانام فائنل کیا گیا تھا لیکن شاہ رخ خان نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ہدایت کار سنجے لیلا …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست …

Read More »

بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل

تربت: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے 15 اہم کمانڈروں سمیت 200 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹرز تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی، جس میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان تھے، تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر …

Read More »

ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلی …

Read More »

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے مزید 3 مریض دم توڑگئے

ملتان: نشتراسپتال میں زیرعلاج سیزنل انفلوئنزا کے باعث مزید 3 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ پنجاب حکومت صوبے کے جنوبی علاقوں میں سیزنل انفلوئنزا پرقابوپانے میں ناکام ہوگیا ہے، ملتان کے نشتراسپتال میں زیرعلاج مزید 3 مریض دم توڑگئے ہیں جس کے بعد اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں …

Read More »

سپریم کورٹ نے 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران منرل …

Read More »

شوگر ٹیسٹ کے لیے کلائی کی پٹی ایجاد

سیؤل: خون میں شکر کی مقدار ناپنے کےلیے باریک سوئی سے خون کا ایک قطرہ بہا کر اس سے بلڈ شوگر کی مقدار معلوم کی جاتی ہے لیکن اب جنوبی کوریا کے ماہرین نے اس تکلیف کو دور کرتے ہوئے خون میں شکر کی مقدار ناپنے والی ایک کلائی پٹی …

Read More »