Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 12)

Monthly Archives: January 2018

مشال خان قتل کیس کی سماعت مکمل، فیصلے کی تاریخ کا اعلان

ہری پور: مشال خان قتل کیس کی سماعت سینٹرل جیل ہری پور میں مکمل ہوگئی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 7 فروری کو سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان قتل کیس کی سماعت سینٹرل جیل ہری پور میں مکمل ہوگئی جس میں آج …

Read More »

ٹرمپ کے ساتھ اختلافات کے باعث میلانیا گھر چھوڑ کر ہوٹل منتقل

واشنگٹن: اداکارہ اسٹارمی ڈینیل سے ڈونلڈٹرمپ کے مبینہ تعلق کا اسکینڈل سامنے آنے پر امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑ کر ہوٹل منتقل ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور اداکارہ اسٹارمی ڈینیل کا اسکینڈل منظرعام پرآنےکےبعد سے خاتون اول میلانیاٹرمپ واشنگٹن کےہوٹل میں رہ …

Read More »

حقانی نیٹ ورک سمیت کسی کو بھی اپنی زمین استعمال کرنے نہیں دیں گے، احسن اقبال

نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سمیت کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکا پاک افغان امن میں اپنا کردار ادا کرے، دونوں ممالک میں …

Read More »

زرداری کیساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا وہ بھی نوازشریف کی طرح کرپٹ ہیں،عمران خان

کراچی: چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بھی نوازشریف کی طرح کرپٹ انسان ہیں ان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا جب کہ نوازشریف کو منی لانڈرنگ کے کیس میں سزا ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان …

Read More »

کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور 151 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل کے حساس علاقے میں خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری ایمبولینس دھماکے سے اڑادی جس کے نتیجے میں 95 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں …

Read More »

کرپشن الزام میں گرفتار شہزادہ طلال بن ولید رہا

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار ارب پتی کاروباری شخصیت شہزادہ طلال بن ولید کو رہا کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی نے اہل خانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ طلال بن ولید 2 ماہ قید میں رہنے کے بعد رہا ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ شہزادہ …

Read More »

آئندہ انتخابات نئے پاکستان کا ریفرنڈم ثابت ہوں گے، نوازشریف

فیصل آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں وہ پورا کرتا ہوں، لیکن مجھے ہمیشہ ایک سازش کے تحت ملک کی …

Read More »

نوازشریف سے3 نسلوں کاحساب لیا گیا لیکن ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،مریم نواز

جڑنوالہ: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے3 نسلوں کاحساب لیا گیا لیکن نوازشریف کے خلاف ایک پیسےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ جڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا آپ کو ایسا پاکستان چاہیئے جہاں عوام کےووٹوں …

Read More »

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خود کشی کے لمحات محفوظ کرلئے

نئی دلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیو بنا کر اپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود کشی …

Read More »

نقیب اللہ 10 روز سے حراست میں تھا، تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

کراچی: کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیدیا جب کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ راؤ انوار نے 745 پولیس مقابلے کئے جن میں 444 افراد کو قتل کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق …

Read More »