Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 11)

Monthly Archives: January 2018

نانگا پربت پر پھنسی فرانسیسی خاتون کوہ پیما کو بچالیا گیا

گلگت: نانگا پربت پر پھنسی فرانسیسی کوہ پیما خاتون کو بچا کر پاک فوج اور کوہ پیماؤں نے بے مثال بہادری کی تاریخ رقم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قاتل پہاڑکے نام سے مشہوردنیا کی نویں اورپاکستان کی دوسری بلند چوٹی نانگا پربت کو سرکرنے کی کوشش کرنے والے …

Read More »

کانگو میں عسکریت پسندوں کا حملہ، امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی شہید

کنشاسا: کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے جنوبی صوبے کیوو میں ایک مسلح گروپ کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ کیا جس …

Read More »

چیف جسٹس نے پشاور میں خواجہ سرا سے زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ جسٹس ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے …

Read More »

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »

بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔ پندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور پولیس افسر کا حلیہ ہوبہو اس جیسا تھا۔ اس کے بعد سے وہ ان خاتون سے مل کر اسے اطمینان دلاتے رہے ہیں کہ وہی ان کا بیٹا ہے کیونکہ خاتون کی یادداشت بہت کمزور ہوچکی ہے۔ سال 2003ء میں خاتون لیانگ چیاؤ یِنگ اپنے بیٹے کے ساتھ گھر میں تھیں کہ زہریلی گیس سے ان کا سامنا ہوا جس سے ان کا نوجوان بیٹا لیانگ یو ہلاک ہوگیا جبکہ لیانگ چیاؤ فالج کا شکار ہوکر یادداشت کافی حد تک کھو بیٹھی تھیں تاہم وہ اتنا ضرور جانتی ہیں کہ ان کا ایک جوان بیٹا تھا۔ خاتون کے شوہر شیا لیانگ یو اپنی بیوی کو جانتے تھے جو بار بار اپنے بیٹے کو یاد کرتی رہی اور اس کے شوہر اسے کہتے رہے کہ ان کا بیٹا ابھی مصروف ہے اور جلد کام سے واپس آجائے گا۔ لیکن ماں کی بے تابی بڑھتی گئی اور ایک وقت ایسا آیا کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے دن رات پریشان رہیں۔ پھر 2010ء میں چینی پولیس کی ایک دستاویزی فلم میں ایک افسر کو دیکھ کر شیا لیانگ حیران رہ گئے جو عین ان کے بیٹے کی طرح تھا۔ اسی وقت ان کی بیوی نے دوبارہ اپنے بیٹے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ٹی وی کی طرف اشارہ کردیا کہ یہ ہے ان کا بیٹا اس جواب پر خاتون مسکرا کر خاموش ہوگئیں۔ اب مسئلہ یہ تھا کہ ویڈیو میں دکھایا جانے والا پولیس اسٹیشن ان کے گھر سے 1500 کلومیٹر دور پوڈونگ کے علاقے میں واقع تھا۔ اس طرح ایک اجنبی اور گمنام افسر کو تلاش کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ تھا۔ سال 2013ء میں ایک ٹی وی ریالٹی شو نے شنگھائی پولیس سے ان کے بیٹے کے ہم شکل افسر کو تلاش کرنے کی درخواست کی اور ان کے بیٹے کی چند تصاویر بھی نشر کیں۔ اس کے بعد بیٹے کا ہم شکل افسر تلاش کرلیا گیا جس کا نام جیانگ جنگ وائی ہے۔ اس کے بعد سے پولیس افسر جیانگ جنگ باقاعدگی سے ان خاتون سے ملنے آتے ہیں۔ پہلےدن اپنے بیٹے کو دیکھنے کے بعد لیانگ چیاؤ یِنگ بہت سکون سے سوئیں اور ان کی صحت بہتر ہوتی گئی۔ اس کے بعد جب موقع ملتا ہے جیانگ جنگ باقاعدگی سے اپنی منہ بولی ماں سے ملنے آتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک وہ پولیس افسر کو اپنا حقیقی بیٹا ہی تصور کررہی ہیں۔

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے شہید محترمہ بینظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ ڈراما سیریل ’’دل لگی ‘‘، ’’میرے قاتل میرے دلدار‘‘ جیسے مقبول ترین ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے اپنی …

Read More »

رحم دل پولیس افسر نے خاتون کے مردہ بیٹے کا روپ دھارلیا

بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔ پندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور …

Read More »

آئی فون نے صارف کے میڈیکل ریکارڈ کی سہولت متعارف کرادی

نیویارک: ایپل نے صارفین کی ایک اور مشکل آسان کرتے ہوئے اپنے آئی فون میں میڈیکل ریکارڈز کی سہولت آزمائشی طور پر متعارف کرادی۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کے سی او او جیف ولیمسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایپل نے آئی فون کی ’ہیلتھ ایپ‘ میں صارفین …

Read More »

طیاروں میں فراہم کردہ کھانے سے ہوشیار رہیں

ہوائی سفر انسان کے لیے ہمیشہ ہی بہت پرجوش رہا ہے، انسان چاہے کتنی بار ہوائی سفر کرے ہر بار اس کے لیے جہاز میں سفر کرنا ایک نیا تجربہ ہوتا ہے تاہم جہاز میں سفر کے دوران مسافروں کو متعدد مسائل بھی درپیش ہوتے ہیں جن میں جہاز کے …

Read More »

کراچی سے بنکاک ہیرے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عملے نے 60 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے بنکاک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ کسٹم کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے بنکاک جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس …

Read More »

قاتل عمران عالمی پورن مافیا کا حصہ ہے، حکومت اس پہلو کو دبا رہی ہے، والد زینب

لاہور: کمسن زینب کے والد نے کہا ہے کہ ملزم عمران چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی مافیا کا رکن ہے لیکن حکومت اس پہلو کو جان بوجھ کر دبا رہی ہے۔ ویب سائٹ ’عرب نیوز‘ کو ٹیلی فونک انٹرویو دیتے ہوئے زینب کے والد محمد امین انصاری نے کہا کہ …

Read More »