Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 100)

Monthly Archives: January 2018

سردیوں کی چھٹیاں ختم، سندھ اور پنجاب میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور: موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی پنجاب اور سندھ بھر میں وفاقی و سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی بچوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں اور پنجاب کے تمام وفاقی و سرکاری اسکول کھل گئے جس کے ساتھ ہی تعلیمی سرگرمیوں …

Read More »

لاہور میں ڈرائیور نے پولیس ناکے پر گاڑی چڑھادی، اہلکار ہلاک

لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے پولیس ناکے پر کھڑے ایک اہلکار کو کچل کر ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار کار نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو ٹکر ماردی جس …

Read More »

حکومت مخالف مظاہرین ملکی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن تشدد کا راستہ اختیار کرکے ملکی سالمیت و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں مہنگائی اور حکومت …

Read More »

یونان؛ پیک غذاؤں میں تیزاب ملانے کی خبروں سے عوام خوف زدہ

ایتھنز: یونان میں ماحولیاتی دہشت گردوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انتہائی مضر صحت ہائیڈرو کلورک ایسڈ انجکشن کے ذریعے سپر اسٹور کی غذاؤں اور مشروبات میں داخل کردیا ہے۔ یہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی ہیں جس کے بعد یونان کے بڑے اسٹورز …

Read More »

برطانوی خاتون کی کمر پر مصنوعی دل لگا دیا گیا

لندن: ایک برطانوی خاتون کو دل کا عطیہ ملنے تک ایک مصنوعی دل لگایا گیا ہے جس کا پورا نظام ایک بیگ میں بند ہے جو ہمیشہ خاتون کے ساتھ رہتا ہے۔ 39 سالہ سلویٰ حسین اس بیگ کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں جس سے نکلنے والی دو نلکیاں …

Read More »

اب حاضر ہے تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ بس اسٹاپ!

شنگھائی: ٹیکنالوجی کے ماہرین اگلے چند برسوں کو تھری ڈی پرنٹروں کےلیے ہوش ربا ترقی کے سال قرار دے رہے ہیں جن میں گھریلو اشیا سے لے کر خود گھر تک تھری ڈی پرنٹنگ مشین سے چھاپے جائیں گے۔ چینی کمپنی ون سن شیلٹر نے ایسا ہی ایک دلچسپ کام …

Read More »