Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 10)

Monthly Archives: January 2018

لاہور کے راؤ انواروں کیخلاف کب کارروائی ہوگی، طاہرالقادری

tahir qadri

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لاہور میں بھی بہت سارے راؤ انوار ہیں ان کے خلاف کب کارروائی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا کہ لاہور میں بھی کثیر تعداد میں راؤ انوار ہیں، ان پر …

Read More »

آصف زرداری کا بھلا ہو، پیپلز پارٹی کا سوا ستیا ناس کردیا، سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا بھلا ہو جنہوں نے خود پیپلزپارٹی کا سوا ستیا ناس کردیا، جب کہ آج شہر قائد کباڑ خانہ اور لاہور مثالی شہر بن گیا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ …

Read More »

اسپیشل اولمپک نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

لاہور: اسپیشل اولمپک نیشنل گیمزکا لاہور میں آغاز ہوگیا تاہم رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس انیس شیخ نے کیا، اسپیشل اولمپکس پاکستان اور وزیراعلیٰ اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے زیراہتمام نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں شیڈول گیمزمیں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر …

Read More »

نقیب کے ساتھ قتل چچا بھتیجے کو ایک سال قبل اوچ شریف سے گرفتار کیا گیا

کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کے ساتھ ہلاک ہونے والے دو افراد کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ آپس میں چچا بھتیجے تھے جنہیں ایک سال قبل اوچ شریف سے گرفتار کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی نے مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے …

Read More »

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 182 رنز کا …

Read More »

معاشی ترقی کی شرح 8 فیصد تک بڑھا سکتے ہیں، احسن اقبال

ahsan iqbal

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ، پلاننگ، ڈیولپمنٹ و ریفارمز پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ 6 فیصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے تاہم یہ سلسلہ جاری رہا تو آئندہ 2 سے 3 سال میں 8 فیصد گروتھ ریٹ کو حاصل کرلیں …

Read More »

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »

جھنگ میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

جھنگ: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز …

Read More »

سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت

لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری میں زینب قتل کیس پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں 8 سالہ کمسن زینب قتل کیس پرلیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی …

Read More »