Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں چائنا کٹنگ ہو رہی ہیں، ارشدہ رہرہ

پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں چائنا کٹنگ ہو رہی ہیں، ارشدہ رہرہ

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماارشد وہرہ کا کہنا ہے کہپاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں چائنا کٹنگ گزشتہ 60سال سے جاری ہے ،مسلم لیگ ق، ف اور ن بھی چائنا کٹنگ ہے ۔ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ قصور واقعہ نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں، حکمران اپنے بچوں کی حفاطت کرنے میں مکمل ناکام رہے ہیں ۔ارشد وہرا کا کہناتھا کے بارہ مئی کے واقعہ کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے اور تمام ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے،کراچی کے ٹیکس کا پیسہ کراچی پر نہیں لگ رہا ،الیکشن سے پہلے پیپلز پارٹی نے سندھ میں 25 ہزار روپے باٹنے کی سکیم کا آغاز کردیا ہے جو الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا آغاز ہے عوام کو بھی چاہیے کے آزمائے ہوئے لوگوں کو دوبارہ نہ آزمائے ۔انہوں نے مزید کہا کراچی ہینہیں پورے ملک میں پینے کے صاف پانی کا مسئلہ ہے قدرتی وسائل کا درست استعمال نہ ہونا بھی بدعنوانی کےزمرے میں آتا ہے ۔صحافی کے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کے جنرل مشرف کی اپنی جماعت ہے ہماری اپنی جماعت ہے اتحاد کا فیصلہ الیکشن میں حصہ لینے کے بعد کیا جائے گا ۔

About Admin

Check Also

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: