Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / عمران عاملوں کے ذریعے وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں،کائرہ

عمران عاملوں کے ذریعے وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں،کائرہ

پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کےصدرقمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان عاملوں کے ذریعے وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں،ان کی پچھلی شادی پر بھی کہا تھا کہ اس کی رجسٹریشن بیک ڈیٹ میں نکلے گی۔قمرزمان کائرہ نے گوجرانوالہ میں ضلعی صدرراؤاکرم کی رہائش گاہ پر پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 17 جنوری کوعوامی تحریک کےاحتجاج میں آصف علی زرداری بھی شریک ہوگے۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ میاں نوازشریف اس وقت وہ باتیں کررہےہیں جس سےتمام ادارےان کےخلاف ہوں،نوازشریف مجیب الرحمان کومحب وطن ہونےکاسرٹیفکیٹ دے رہےہیں۔انہوں نے کہا کہ سانحہ قصوربچوں سےذیادتی کاپہلا کیس نہیں ،جس دن بچی اغواہوئی اس دن اگرپولیس علاقےکوگھیرےمیں لےلیتی تویہ سانحہ نہ ہوتا۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: