Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / طالبان کو ترکی میں سیاسی دفتر کھولنے کی تجویز

طالبان کو ترکی میں سیاسی دفتر کھولنے کی تجویز

افغان مصالحتی عمل کے لیے طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں کی ترکی میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں ترکی کی جانب سے طالبان کو اپنے ملک میں سیاسی دفتر کھولنے کی تجویز دی گئی۔افغان خبر ایجنسی کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں طالبان قطر آفس، ملارسول گروپ اور حزب اسلامی کے ارکان اور افغان حکومت کے نمائندے شریک تھے۔ترک حکومت کے تعاون سے ہونے والا یہ چار فریقی اجلاس پیر تک جاری رہے گا۔اس سے قبل ترکی میں گزشتہ سال بھی طالبان اور افغان حکومتی ارکان کی ملاقاتیں ہوئی تھیں۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: