Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / زینب کے کیس میں پیش رفت نظر نہیں آرہی،والد

زینب کے کیس میں پیش رفت نظر نہیں آرہی،والد

ز ینب کے والد محمد امین کا کہنا ہے کہ زینب کے قتل میں ملوث اب تک کوئی ملزم نہیں پکڑا گیا ۔زینب کے کیس میں پیش رفت نظر نہیں آرہی ہے۔محمد امین نے مزید کہا کہ پولیس کی طرف سے یقین دہانی کرائی جارہی ہے کہ ملزم جلد پکڑ لیں گے۔مظاہروں کے درمیان گرفتار ہونیوالے بچوں کی مائیں ہمارے پاس آرہی ہیں۔زینب کے والد نےکہاکہ پولیس نے جن لوگوں کو پکڑا تھا ان پر تشدد کیا جارہا ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ پولیس گرفتار افراد کے مقدمات ختم کرکے انہیں رہا کرے۔زینب قتل پراحتجاج پرامن تھامگرپولیس نے فائرنگ کرکے اشتعال پیدا کیا۔

About Admin

Check Also

سینیٹ اجلاس؛ پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: