Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / جنسی جرائم پر قابو پانے کیلئے ڈی این اے ایکٹ بنائیں گے، رانا ثنا

جنسی جرائم پر قابو پانے کیلئے ڈی این اے ایکٹ بنائیں گے، رانا ثنا

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنسی جرائم پر قابو پانے کےلئے ڈی این اے ایکٹ بنایا جائے گا۔سول سیکریٹریٹ لاہور میں بچوں کے تحفظ سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ زینب قوم کی بیٹی تھی، اس کے قاتل پر زمین تنگ کردیں گے۔رانا ثنا نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، انہوں نے بتایا کہ ہم چائلڈ پر وٹیکشن کے قوانین میں ترامیم کریں گے جبکہ بچوں کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی بنائے جائیں گے۔صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ جنسی جرائم کی نشاندی کے لئے ڈی این اے ڈیٹا مرتب کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

این آراو سے متعلق درخواست پر پرویز مشرف اور آصف زرداری کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2007 میں جاری کئے گئے این آر او سے متعلق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: