Home / اہم ترین / آرمی چیف بھاشن نہ دیں کام پر توجہ دیں،وزیر تعلیم مقبوضہ کشمیر

آرمی چیف بھاشن نہ دیں کام پر توجہ دیں،وزیر تعلیم مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ وادی کے وزیر تعلیم الطاف بخاری کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کو غیر ضروری بیان بازی کے بجائے سیکورٹی سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پر توجہ دینی چاہیے۔وزیر تعلیم الطاف بخاری نے کہا کہ مقبوضہ وادی کے اسکولوں میں دو جھنڈے اور دو نقشے اس لیے ہیں کہ جموں کشمیر کا علیحدہ آئین ہے اور بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت وادی کو خصوصی درجہ حاصل ہے۔واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے مقبوضہ کشمیر کے نظام تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے جموں کشمیر کے اسکولوں میں دو جھنڈے اور دو نقشے لگانے پر سوال اٹھایا تھا

About Admin

Check Also

چیف جسٹس نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: