Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چینی کے نرخوں میں گذشتہ سال کے دوران 3.74 فیصد اضافہ ہوا

چینی کے نرخوں میں گذشتہ سال کے دوران 3.74 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)سال 2016 کے مقابلے میں گذشتہ سال 2017 کے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت 62.57 روپے رہی تھی جبکہ گذشتہ سال 2017 کے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت 64.94 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس طرح سال 2016 کے مقابلہ میں گذشتہ سال کے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

About Admin

Check Also

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: