Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January

Monthly Archives: January 2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ …

Read More »

راؤ انوار کی گرفتاری؛ آئی جی سندھ نے آئی جی پنجاب سے مدد مانگ لی

لاہور: مفرور ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ نے آئی جی پنجاب سے مدد مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفرور اور معطل ایس ایس پی سندھ پولیس راؤ انوار کی پنجاب میں موجودگی کی اطلاع پر سندھ پولیس نے پنجاب پولیس سے …

Read More »

اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع گیسٹ ہاؤس سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر جب کمرے کا دروازہ کھولا …

Read More »

نقیب قتل کیس؛ گواہان نے 3 اہلکاروں کو شناخت کرلیا

کراچی: نقیب اللہ محسود کیس کے دو گواہان نے واقعے میں ملوث 3 پولیس اہلکاروں کو شناخت کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیس میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ عینی شاہدین بھی فاضل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ ملزمان میں …

Read More »

سی ای او پی آئی اے وزیر اعظم آفس کی مداخلت پر باہر گئے، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali Khan

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پی آئی اے کے سابق سی ای او برینڈ ہلڈن کے بیرون ملک فرارہونے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برینڈ کو وزیراعظم آفس کی مداخلت پر جانے کی اجازت دی گئی۔ ترجمان چوہدری نثار …

Read More »

وفاقی حکومت خیبرپختونخوا سے سستی بجلی نہیں خرید رہی،عمران خان

اسلام آباد: خیبر پختونخوا حکومت اور روسی کمپنی کے درمیان آئل ریفائنری کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا جب کہ صوبے میں حکومتی جماعت کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا سے سستی بجلی نہیں خرید رہی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعلیٰ …

Read More »

لاڑکانہ کرپشن کیس؛ عدالت نے فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاڑکانہ میں مبینہ 90 ارب روپے کی کریشن کے معاملے پر فریال تالپور ودیگر کے خلاف اربوں روپے کریشن کی درخواست بحال کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نے لاڑکانہ میں مبینہ 90 ارب روپے کی کریشن کے معاملے پر فریال تالپور ودیگر کے خلاف اربوں روپے …

Read More »

سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی اجلاس؛ اداروں کو قانون کے دائرے میں لانے پر زور

Senate

کراچی: سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اداروں کو قانون کے دائرے میں لانے پر زور دیتے ہوئے گزشتہ پانچ سال میں ہونے والے تمام پولیس مقابلوں کی تحقیقات کرنے کی سفارش کردی۔ کراچی میں چیئرپرسن نسرین جلیل کی زیر صدارت سینیٹ کی انسانی حقوق کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس …

Read More »

سپریم کورٹ نے چیئرمین متروکہ وقف بورڈ صدیق الفاروق کوعہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کوعہدے سے ہٹاکر حکومت کو قواعد کے مطابق نئے چیئرمین کی تقرری کاحکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کٹاس راج مندر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے …

Read More »

شاہ زیب کیس میں ہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کو بائی پاس کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرکے سپریم کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلوں کو مدنظر نہیں رکھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل …

Read More »