Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018

Yearly Archives: 2018

نواز شریف، مریم اور صفدر کو جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل کرکے انہیں رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ لاہور پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں …

Read More »

سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کی مخالفت کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ منصوبہ ہرصورت مکمل کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی …

Read More »

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل ہونے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا جس میں نیب نے …

Read More »

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں اور نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کا احترام بھی واجب سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

مکہ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز وزیراعظم عمران خان شاہی محل پہنچے تو ان کا پرتباک استقبال کیا گیا،وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم نے خادمین الحرمین الشریفین شاہ …

Read More »

نوازشریف کی سزا انہیں الیکشن سے باہر کرنا اور عمران کو کامیاب کرانا تھا: احسن اقبال

ahsaniqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی سزا انہیں الیکشن سے باہر کرنا اور عمران کی جیت کے لیے راہ ہموار کرنا تھی۔ عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نےکہا کہ نیب …

Read More »

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کو یونیورسٹی بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا۔ سپریم کورٹ میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی غیر فعالیت کے معاملے کی درخواست ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو …

Read More »

لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب

chiefjusticesaqibnisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں جب کہ عدالت نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس …

Read More »

سمندرپارپاکستانیوں کی آئی ووٹنگ میں عدم دلچسپی، صرف 7 ہزار نے رجسٹریشن کرائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ووٹنگ میں اب تک 74 ممالک میں مقیم 7410 پاکستانیوں نے خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا۔ ضمنی انتخاب میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئی ووٹنگ کی سہولت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق 74 ممالک میں مقیم 7410 پاکستانیوں نے خود …

Read More »

نوازشریف، مریم اور صفدر کی اصل منزل اڈیالہ جیل ہے: فیصل جاوید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ نوازشریف، مریم اور صفدر کی اصل منزل اڈیالہ جیل ہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فیصل جاوید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل میں کہا کہ نوازشریف، مریم اور صفدر کی …

Read More »