Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 5)

Yearly Archives: 2017

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 …

Read More »

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

deadbody

اوکاڑہ: شنکر داس کے قریب دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے شنکر داس میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن …

Read More »

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس …

Read More »

فلموں میں سلمان خان کے ایکشن سین کون کرتا ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ان کے مداح فلموں میں بہترین ایکشن اورولن کو پیٹنے کے لیے بہت پسند کرتے ہیں لیکن کیا واقعی سلمان خان ایکشن خود کرتے ہیں اس کا خلاصہ حال ہی میں ہوا جب ان کی جگہ فلموں میں ایکشن سین کرنےوالا …

Read More »

بھارتی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلئے ایک اور ڈیم کی تیاری

سری نگر: بھارت نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے اجھ پر پانی ذخیرہ کرنے کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارت کے …

Read More »

موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد: موجودہ حکومت نے گزشتہ ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیاہے مختلف مالیاتی اداروں کی جانب سے گرانٹس کی مد میں 2 ارب 66کروڑ ڈالر فراہم کئے گئے۔ دستاویز کے مطابق 2013-14 کے دوران 6 ارب 44 کروڑ ڈالراور 2014-15کے دوران5 ارب 39 …

Read More »

ملتان میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 ڈاکو مقابلے میں ہلاک

ملتان: سیتل ماڑی کے علاقے میں دوران ڈکیتی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں، لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اب تک …

Read More »

بھارت نے پاکستانی زائرین کوحضرت نظام الدین اولیاؒ کےعرس میں شرکت سے روک دیا

نئی دلی: بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کےعرس میں شرکت سے روک دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہر سال پاکستان سے سیکڑوں زائرین معروف روحانی بزرگ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے عرس میں …

Read More »

راولپنڈی میں ذہنی مریض نے اپنے خاندان کویرغمال بنالیا، ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی: مورگاہ آفیسرکالونی میں ذہنی مریض نے اپنے خاندان کو یرغمال بنا لیا جب کہ اس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں مورگاہ آفیسرکالونی میں ذہنی مریض عبد الرحیم نے اپنے خاندان کے 22 افراد کو6 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا …

Read More »