Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 3)

Yearly Archives: 2017

کیوی دیس پہنچنے پر قومی کرکٹرز کے سیر سپاٹے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی سیر سپاٹے، تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی حصہ لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نئے سال کے آغاز میں ہی نیوزی لینڈ کیخلاف ایک روزہ اور ٹی20 سیریز کے چیلنج کا سامنا ہے، کیویز کو اسی …

Read More »

بے وفا محبوبہ کا تحفہ 47 برس سے کھلنے کا منتظر

ٹورنٹو: کینیڈا میں محبت کے مارے ایک شخص نے اپنی بے وفا دوست کا تحفہ گزشتہ 47 سال سے سنبھال کر رکھا ہے لیکن اسے آج تک نہیں کھولا۔ ایڈمنٹن کے ایڈریان پیئرس کو یہ تحفہ 1970ء میں اس وقت ملا جب ان کی عمر صرف 17 برس تھی وہ …

Read More »

زیادہ ویڈیو گیم کھیلنے والے دماغی خلل میں مبتلا ہوتے ہیں

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے جنون کی حد تک ویڈیو گیم کھیلنے کو 11 بڑی دماغی بیماریوں میں سے ایک قرار دے دیا اور کہا ہے کہ زیادہ ویڈیو گیم کھیلنا ’’ گیمنگ ڈس آرڈر‘‘ کی نشانی ہے۔ سی این این کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے …

Read More »

جیب میں سما جانے والا ایئرکنڈیشنر ایجاد

سان فرانسسكو: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے انجینئروں نے ایک چھوٹا سا کولر بنایا ہے جسے آپ جیبی ایئرکنڈیشنر بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہفت روزہ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیقات کے مطابق اسے تھرمو الیکٹرک کولر کا نام دیا گیا ہے جو بہت کم توانائی استعمال کرتا ہے …

Read More »

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی …

Read More »

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس …

Read More »

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

trump

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب …

Read More »

نواز شریف کے مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مخالفین کبھی امپائر کی انگلی، کبھی نیب تو کبھی دھرنوں کے پیچھے چھپتے ہیں لیکن ان کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم …

Read More »

کراچی سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 5 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی کراچی ملیر راؤ انوار کے مطابق پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع ایوب گوٹھ میں خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے پولیس …

Read More »

راولپنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق

راولپنڈی: چکری انٹرچینج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس …

Read More »