Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 246)

Yearly Archives: 2017

شریف خاندان کے خلاف پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں، مریم نواز

maryamnawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ شریف خاندان کے خلاف پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ثبوت دیے نہیں جارہے بلکہ بنائے جارہے ہیں۔ …

Read More »

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

russia Ballistic missile satan to

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل ’شیطان ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے تربیتی مشقوں کے دوران اپنے نئے تباہ کن ایٹمی بیلسٹک میزائل شیطان 2 کا تجربہ کیا ہے …

Read More »

کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 70 سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

kashmir

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری آج دنیا بھرمیں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت مخالف ریلیاں روکنے کے لیے مقبوضہ وادی میں فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات …

Read More »

ناسا نے پلوٹوپرموجود عظیم الشان برف کے پہاڑوں کا راز فاش کردیا

kabul

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پلوٹو کی سطح پر موجود ’’ٹارٹارس ڈورسا‘‘ پہاڑوں پر برف کے بلیڈوں جیسی نوک دار پرتوں کے بارے میں ناسا کی جانب سے وضاحت دو سال بعد سامنے آگئی۔ ہمارے سورج سے بہت دور واقع چھوٹا سیارہ پلوٹو اس قدر سرد ہے کہ اس پر موجود ہوا فوری طور …

Read More »

خطرناک آپریشن میں بچے کے سر کی ہڈی کو متعدد حصوں میں علیحدہ کیا گیا

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) غیرمعمولی بیماری کا شکار بچے ’’لیوہچنسن‘‘ کی کھوپڑی کی ہڈی کو متعدد حصوں میں علیحدہ کیا گیا اور پھر آہنی بولٹس کی مدد سے جوڑا گیا۔ ویلز، برطانیہ کے شہر کارڈف سے تعلق رکھنے والا 5 سالہ لیو ہچنسن پیدائشی طور پر ایک غیرمعمولی بیماری ’’کرینیوسائنوسٹوسس‘‘ (Craniosynostosis) میں مبتلا تھا۔ …

Read More »

دنیا بھر میں وائی فائی ڈیوائسز کو ہیک کیے جانے کا خطرہ

wifi hack

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سائبر سیکیورٹی کے نگراں اداروں اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والی وائی فائی ڈیوائسز کو ہیک کیے جانے کا خطرہ موجود ہے۔ امریکی محکمہ برائے داخلی سیکیورٹی کی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے یہ انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ …

Read More »

اداروں پر حملہ کرنیوالے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کیوں دی گئی،مریم اورنگزیب

maryam orangzaib

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب ابھی پیشیاں شروع ہوئیں،نااہلی اور سزائیں ابھی باقی ہیں ،پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والوں کو معاف کردیا گیا،اداروں پرحملہ کرنے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کیوں دی گئی؟جمعرات کو مریم اورنگزیب …

Read More »

امریکہ نے پاکستان پر پابندیوں کی تجویز مسترد کردی

State Department spokeswoman

واشنگٹن(آن لائن) امر یکی محکمہ خا رجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ان کے ملک میں دہشت گردوں کی مبینہ محفوظپناہ گاہوں کی موجودگی کے انکار کی وجہ سے پاکستان پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی۔امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ کو پریس بریفنگ کے …

Read More »

ڈاکٹر عاصم نے ای سی ایل سے نام خارج کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے پھررجوع کرلیا

doctor asim

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سابق مشیر پٹرولیم و پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، جمعرات کو ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پہلے بھی عدالت کے حکم …

Read More »