Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 20)

Yearly Archives: 2017

کیون پیٹرسن کو انگلش کپتان روٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا

سڈنی: انگلینڈ کے سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن کو موجودہ کپتان جوئے روٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا جب کہ شائقین نے سوشل میڈیا پر الٹا ان کی ہی کھچائی کردی۔ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں انگلش ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچی ہوئی تھی تب کمنٹری باکس میں موجود پیٹرسن …

Read More »

تیمور کی ماموں رنبیر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیمور علی خان کی اپنے ماموں رنبیر کپور کے ساتھ جاری ہونے والی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نامور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور علی خان رواں ماہ پورے ایک برس کا ہوگیا ہے۔ اس …

Read More »

مردم شماری کے نتائج درست ہوئے تواگلا وزیراعلی سندھ ہمارا ہوگا، فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج درست ہوئے تو2018 کے عام انتخابات کے بعد سندھ کا وزیراعلی ایم کیوایم پاکستان کا ہوگا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان …

Read More »

ایم کیوایم پاکستان آج بھی ایم کیوایم لندن ہی ہے، ارشد وہرہ

اسلام آباد: پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اورڈپٹی میئرکراچی ارشد وہرا کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ڈرامہ بازی ہے اور درحقیقت ایم کیو ایم پاکستان اورلندن آج بھی ایک ہی ہے۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ڈپٹی میئرکراچی ارشد وہرا کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے فاروق …

Read More »

چیف جسٹس نجی میڈیکل کالجز میں مہنگی فیسوں پر برہم، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالجز میں مہنگی فیسوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مالکان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف …

Read More »

امریکا نہ ہوتا تو افغانستان کی صورت حال زیادہ خراب ہوتی، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر افغانستان میں نہیں ہوتا تو وہاں امن و امان کی صورت حال آج سے زیادہ خراب ہوتی۔ روسی میڈیا کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے روس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ روس …

Read More »

بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل

حکومت سندھ نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بینظیر بھٹو کی 10 ویں برسی پر عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سروسز سندھ کی جانب سے چھٹی کی سمری ارسال گئی جسے وزیراعلیٰ سندھ نے منظور …

Read More »

بیجنگ سہ فریقی اجلاس، افغان طالبان سے مذاکرات پر زور

بیجنگ: پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں افغان امن عمل، اقتصادی تعاون، سی پیک، باہمی دلچسپی کے امور اور تینوں …

Read More »

شاہینوں کا کیویز کی مزاحمت کو جارحیت سے کچلنے کا عزم

لاہور: پاکستان نے کیویز کی مزاحمت کو جارحیت سے کچلنے کا عزم کرلیا۔ لیگز کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز کو دورہ نیوزی لینڈ سے قبل تربیتی کیمپ کیلیے زیادہ وقت میسر نہیں آیا، غیر ملکی کوچنگ اسٹاف بھی رخصت پر ہے اور براہ راست اسکواڈ کو جوائن کرے گا، گزشتہ …

Read More »

امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ ڈالر کمی کردی

نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی اور کہا ہے کہ کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ یہ کٹوتی اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں کی گئی ہے ، اقوام متحدہ …

Read More »