Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 2)

Yearly Archives: 2017

آصف زرداری کی اے پی سی فیصلوں کی توثیق، پنجاب میں انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت

zardari

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیرمین آصف زرداری نے طاہر القادری کی اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق کرتے ہوئے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی جبکہ قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پوری تیاری کے ساتھ انتخابی میدان …

Read More »

لاہور میں 164 شادی ہالز غیرقانونی قرار، مسمار کرنے کا انتباہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں قائم 164 شادی ہالز کو غیرقانونی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 164 شادی ہالز کو غیرقانونی دے کر کاروبار ختم کرنے کے لئے 30 دن کی مہلت دے دی گئی ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی …

Read More »

نوازشریف معاہدہ کرکے جلاوطنی اختیارکرسکتے ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

برطانوی اخبار’دی ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی ثالثی میں معاہدے کے تحت سابق وزیراعظم محمد نوازشریف جلا وطن ہو سکتے ہیں۔ برطانوی اخبار’دی ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سعودی عرب کی ثالثی میں معاہدے کے تحت جلا وطن ہوسکتے ہیں۔ اخبارکے …

Read More »

مشکلات کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑوں گا، چوہدری نثار

ChaudharyNisar

ٹیکسلا: ن لیگ کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ ہزار مشکلات کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔ ٹیکسلا کے نواحی علاقے لوہسرشرفو میں پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ خوشامدیوں اور مفاد پرستوں …

Read More »

اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا

نیویارک: اقوام متحدہ نے نئے سال پر امن کی اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی لیکن بدقسمتی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتھ پورہ میں واقع سینٹرل …

Read More »

پاکستان بھارت قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں خفیہ ملاقات

نئی دہلی: بنکاک میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی خفیہ ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن سے اس کے اہل خانہ کی ملاقات کے ایک روز …

Read More »

سندھ میں گنا بحران کے ذمہ دار وفاق اور پنجاب حکومت ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گنے کے بحران کی ذمہ دار وفاقی اور پنجاب حکومت ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چھٹی کے روز کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے …

Read More »

کراچی میں نیوایئر نائٹ پر سی ویو جانے پر پابندی ختم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں شہریوں کو نیو ایئرنائٹ پر سی ویو جانے کی اجازت دیدی۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہریوں کو نیو ایئرنائٹ پر سی ویو جانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری ذمے دار ہیں اس لیے انہیں نیو …

Read More »

بچے سنبھالنے کے لیے ابھی وقت نہیں، ودیا بالن

vidya balan

ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک سمجھے جانے والی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ ان کے باس بچے کو سنبھالنے کا ابھی وقت نہیں ہے۔ بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ودیا بالن نئے سال کے پہلے روز یعنی یکم جنوری کو …

Read More »