Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 (page 10)

Yearly Archives: 2017

نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں پر 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کے خلاف دائر درخواستوں پر تین رکنی بنچ تشکیل دیتے ہوئے سماعت کے لیے یکم جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے باوجود انتخابی اصلاحات …

Read More »

کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے سے دھاتی چپ برآمد ہوئی، وزیرخارجہ

khawaja asif

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق تمام بھارتی الزامات اور اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے سے دھائی چپ برآمد ہوئی۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ سے متعلق بھارت کے تمام الزامات اور اعتراضات مسترد …

Read More »

بھارتی پارلیمنٹ میں بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور

نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت نے بیک وقت 3 طلاق دینے کو قابل تعزیر جرم قرار دینے کے لیے ایک بل ایوان زیریں (لوک سبھا) …

Read More »

کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادیو کی اہل خانہ سے ملاقات سے متعلق بھارت کے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد بھارتی واویلا انتہائی غیر ضروری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ کلبھوشن یادیو ایک جاسوس اور دہشت گرد ہے …

Read More »

فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کا قاتل بیٹا نکلا

حیدرآباد: ایس ایس پی پیرمحمد شاہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما سائرہ نصیر کا قاتل ان کا اپنا بیٹا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا …

Read More »

ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے سسرالیوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں یہ حقیقت حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے استقبالیے کے دوران سامنے آئی۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کیمرے اور میڈیا کے سامنے …

Read More »

نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ کی ملاقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر قومی سلامتی امور جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر قومی سلامتی امور جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی ،ملکی سلامتی اور خطے کی …

Read More »

سپر اسٹارز کی گرل فرینڈز کے کہنے پر مجھے فلموں سے نکالا گیا، پریانکاچوپڑا

priyanka chopra

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں اور کئی مرتبہ مجھے سپر اسٹارز کی گرل فرینڈز کے کہنے پر فلموں سے نکالا گیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک …

Read More »

کابل میں 2 خود کش دھماکوں میں 40 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش دھماکوں میں اب تک 40 افراد ہلاک جب کہ 50 …

Read More »

پیپلزپارٹی عام انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

bilawal

لاہور: چئیرمین پیپلرپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد ممکن نہیں اور انتخابی میدان میں اپنے نشان کے ساتھ اتریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرِصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں جماعت کی سیاسی حکمت …

Read More »