Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 98)

Monthly Archives: December 2017

کینیڈا میں نقاب پر پابندی کا قانون معطل

اوٹاوا: کینیڈا کی عدالت نے کیوبک صوبے میں نقاب پر پابندی کا قانون معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی عدالت نے حکومت کی جانب سے واضح رہنما ہدایات ملنے تک نقاب پر پابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم سنادیا۔ معطل قانون کو شہری آزادی …

Read More »

پنڈی بھٹیاں میں ماں نے اپنے 3 کم سن بچوں کے گلے کاٹ کر نہر میں پھینک دیا

پنڈی بھٹیاں: نواحی گاؤں بھوبھڑہ میں ماں نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینکنے کے بعد خود بھی خود کشی کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں بھوبھڑہ کے قریب ماں نے اپنے تین بچوں کے گلے کاٹ کر ان …

Read More »

امریکا میں فیس بک بانی کی بہن دوران پرواز جنسی حراسانی کا شکار

کیلیفورنیا: امریکا میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ فضائی سفر کےدوران جنسی حراسانی کا شکار بن گئیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بانی فیس بک کی 35 سالہ بہن رینڈی زکربرگ گزشتہ دنوں الاسکا ایئرلائنز کی پرواز سے کیلیفورنیا سے میکسیکو کے …

Read More »

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے مطابق وزیر دفاع جیمز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ پہلے مصراور اردن …

Read More »

نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، جلسے سے خطاب کریں گے

Nawaz Sahreef

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج پشتونخوا میپ کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ ایک روزہ دورے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید بھی …

Read More »

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ زندہ ہوگیا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش …

Read More »

جاپان نے جہانگیر خان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کے اعزاز میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جاپان نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جہانگیر خان کو عنقریب دورہ جاپان کی دعوت بھی جائے گی جہاں ان …

Read More »

مائیکل فلن نے روس سے تعلقات پر جھوٹ بولنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی مائیکل فلن نے صدارتی الیکشن میں روس کی مداخلت کے حوالے سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی مائیکل فلن واشنگٹن کی عدالت میں پیش …

Read More »

پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی نے زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا جب کہ تعلیمی ادارے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے ایگریکلچر ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ پرگزشتہ روز کیے جانے والے دہشت گرد …

Read More »

میرے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

نئی دہلی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے …

Read More »