Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 97)

Monthly Archives: December 2017

رواں مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا ہے ، شاہد خاقان عباسی

pmshahid

اسلام آباد (بیورورپورٹر)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلئے اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا گیا ہے تاہم بدعنوانی کی تحقیقات اور دارالحکومت میں مذہبی احتجاجوں کے باعث سرمایہ کاری متاثر ہو رہی ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو …

Read More »

دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے‘پروفیسر حافظ محمد سعید

Hafiz Saeed

لاہور(سٹاف رپورٹر) امیر جماعہ الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے پشاور زرعی یونیورسٹی پر ہونیوالے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں دہشت گردی کے ذریعہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں ا نہوں …

Read More »

جب تک فیض آبادمیں دھرنارہاطلال چودھری اور ہمنوا غائب رہے‘فواد چوہدری

fawad

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک فیض آبادمیں دھرنارہاطلال چودھری اور ہمنوا غائب رہے،دشمن حملہ آورہے ا وروزیرصاحب قوم کوتقسیم کرنے میں لگے ہیں۔وفاقی وزیر طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد …

Read More »

اقلیتوں کے مقدس مقامات کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے ‘ شہباز شریف

Shahbaaz

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے مقدس مقامات کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے ‘ کٹاس راج مندر کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی گی ہے۔ وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم تحقیقاتی رپورٹ جلد مکمل ہو گی۔ گراﺅنڈ واٹر ایکٹ …

Read More »

دہشت گردانسانیت کے دشمن ہیں،خون کے آخری قطرے تک ان سے لڑیں گے‘نوازشر یف

nawazlondon

لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر مےاں نوازشر یف نے کہا کہ دہشت گردانسانیت کے دشمن ہیں،خون کے آخری قطرے تک ان سے لڑیں گے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہوں کا خون …

Read More »

بھارت میں دوران سفر جرابوں کی بدبو پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (فارن ڈیسک)بھارت میں سفر کے دوران جرابوں کی بدبو پر ایک مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جس کی بدبودار جرابوں کی وجہ سے ایک بس میں ان کا دیگر مسافروں …

Read More »

پوپ فرانسس کی دنیا کی بے حسی پرروہنگیا مسلمانوں سے معذرت

Pope Francis

ڈھاکہ(فارن ڈیسک)پوپ فرانسس نے میانمار سے بے گھر ہونے والے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر معافی مانگتے ہوئے ان کو حقوق دینے کا مطالبہ کیا اور دو روز قبل لفظ روہنگیا کہنے سے انکار کے بعد پہلی مرتبہ ڈھاکا میں ایک اجتماع میں روہنگیا کا لفظ بھی ادا کیا۔غیرملکی …

Read More »

بھارت مسلم آبادی کی فلاح کےلئے اقدامات کرے،اوباما کا مودی سے مطالبہ

نئی دہلی (فارن ڈیسک) بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لئے اقدامات کرے۔ سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لئے اقدامات کرے ۔ بھارت میں منفی مساوات اور مذہبی آزادی کے موضوعات پر اپنے خطاب …

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تاریخ طے

لندن(فارن ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی کی تاریخ طے پا گئی۔ بیاہ کی رسم 26 مئی کو ادا ہو گی۔ شہزادہ ہیری کی شادی کی تاریخ روایت سے ہٹ کر رکھی گئی ہے اور اس دن 26 مئی کو عام تعطیل ہو گی۔ اس …

Read More »

سید علی گیلانی کی نظربندی غیر قانونی اور بلاجواز ہے ‘ حریت کانفرنس

syed ali gilani

سرینگر (فارن ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس”گ“ گروپ نے تنظیم کے چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل نظربندی کی شدید مذمت کی ہے سرینگر مین جاری اپنے بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ کٹھ پتلی انتطامیہ نے سید علی گیلانی کو عید میلاالنبی کے مقدس …

Read More »