Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 96)

Monthly Archives: December 2017

فلم ’جولی ایل ایل بی‘ کے تیسرے سیکوئل میں اکشے اورارشد ایک ساتھ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی کے دونوں سیکوئل کی کامیابی کے بعد تیسرے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارشد وارثی مداحوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ میں فلموں کے سیکوئل بنائے جانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور ہر …

Read More »

افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے داعش کے 12 جنگجو ہلاک

کابل: افغان صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی افواج کے فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ دوسری جانب داعش اور القاعدہ کے درمیان جھڑپ میں داعش کے چھ کارندے بھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ ننگر ہارکے ضلع خوگیانی اور آچین …

Read More »

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا پارٹی بنانے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹی کورٹ کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت کے لیے پیش ہوئے۔ …

Read More »

نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے لئے نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست

Nawaz Sharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے خلاف نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی ایک اور آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔ نوازشریف …

Read More »

بحرہند میں طوفان اوکھی سے سندھ میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحرہند میں اٹھنے والے اوکھی طوفان سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں تاہم طوفان کے باعث سندھ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بحرہند میں بننے والے طوفان اوکھی نے بھارت میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، …

Read More »

پیر4 دسمبر کے روز ’’سپر مون‘‘ ہوگا

Incredible Supermoon

کراچی: عالمی فلکیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ پیر 4 دسمبر 2017 کے روز ’’سپر مُون‘‘ ہوگا یعنی چاند اور زمین کا درمیانی فاصلہ معمول سے بہت کم رہ جائے گا جبکہ یہ اس سال کا آخری سپر مُون بھی ہوگا۔ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق پیر کی دوپہر 1 …

Read More »

ناچنے گانے والے 2018 میں فارغ ہوجائیں گے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صادق و امین کا فیصلہ کرنے والے ہمیشہ آمروں سے پی سی او کے تحت حلف اٹھاتے رہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں پشتونخوا میپ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا عوام سے بہت مضبوط تعلق …

Read More »

فلموں سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی نہ اسے چھوڑنے کا سوچ سکتی ہوں صائمہ نور

لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری دوبارہ ترقی کے راستے پر چل پڑی ہے اور کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہنا چاہیے ، فلمیں کراچی سے بنیں یا لاہور سے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، اصل بات یہ ہے کہ فلمسازوں کی حوصلہ افزائی …

Read More »

چین میںدنیاکی سب سے پہلے اڑنے والی دیوہیکل چھپکلی نمامخلوق ٹیروسارکے انڈوںکی دریافت

بیجنگ(فارن ڈیسک)چین میںدنیاکی سب سے پہلے اڑنے والی دیوہیکل چھپکلی نمامخلوق ٹیروسارکے انڈوںکی دریافت۔چینی خبررساںایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمال مغربی چین کے علاقہ سنکیانگ اوئی غرخودمختارخطہ میں چینی ماہرین قدیم حیاتیات نے دنیاکی سب سے پہلے اڑنے والی قدیم دیوہیکل چھپکلی نمامخلوق کے بناوٹ کے لحاظ سے محفوظ 200 …

Read More »

چین میں ایک ارب ٹن سے زائد تیل کے ذخائرکی دریافت

Oil

بیجنگ(فارن ڈیسک)چین میں ایک ارب ٹن سے زائد تیل کے ذخائرکی دریافت۔چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میںخام تیل کاایک نیاذخیرہ دریافت ہواہے ۔چین کی قومی پٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) نے سنکیانگ کے علاقہ جگرطاس میںیہ ذخیرہ دریافت کیاہے۔تفصیلات کے مطابق 1.24 ارب ٹن سے زائد خام …

Read More »