Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 95)

Monthly Archives: December 2017

برطانوی شہزادے کے علاوہ 5 شہزادے اب بھی موجود

برطانوی شہزادے ہیری کی منگنی ہوگئی تو کیا ہوا، دنیا میں پانچ شہزادے ابھی بھی موجود ہیں جو نہ صرف کنوارے ہیں بلکہ کسی بہترین لڑکی کی تلاش میں بھی ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل کے ساتھ منگنی نے جہاں تمام لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد …

Read More »

دل کے دورے سے قبل خبردارکرنے والی ایپ تیار

نیویارک: ٹیکنالوجی فرم ایپل نے ایسی ایپلی کیشن تیارکی ہے جو دل کے دورے سے قبل ہی آپ کو خطرے کا الرٹ جاری کردے گی۔ کمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ (دستی گھڑی) سے ڈیٹا …

Read More »

استعمال شدہ ٹی بیگس بھی اتنے کام کے ہوسکتے ہیں؟

ٹی بیگ کی چائے بنانے کے بعد ٹی بیگ کو ڈسٹ بن میں پھینک دیا جاتا ہے کیوںکہ وہ پھر کسی کام کا نہیں ہوتا تاہم یہ ہم سب کی غلط فہمی ہے کہ استعمال کیے گئے ٹی بیگز بے کار ہوتے ہیں بلکہ ان سے حیران کن طورپرمختلف کام …

Read More »

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد: سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب پناہ …

Read More »

سارو گنگولی بھی عمران خان کے احسان مند نکلے

نئی دہلی: بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی بھی پاکستان کے عظیم قائد عمران خان کے احسان مند نکلے جب کہ وہ آج بھی حوصلہ افزائی کے ان دو بول کو نہیں بھول پائے جنھوں نے انھیں مایوسی کے اندھیروں سے باہر آنے میں مدد دی تھی۔ گنگولی نے ایک تقریب …

Read More »

چین اور پاكستان انسانیت كی فلاح وبہبود كیلئے كوششیں كررہے ہیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچكزئی نے كہا ہے كہ چین اور پاكستان انسانیت كی فلاح وبہبود كے لئے مشتركہ كوششیں كررہے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے چین اور پاكستان كے ریڈ كریسنٹ سوسائٹی كے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد سے بات چیت كرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاكستان انسانیت …

Read More »

جب لوگ موٹی کہتے ہیں تو برا نہیں لگتا لیکن جب جسم پر تبصرہ کرتے ہیں تو برا لگتاہے :ودیا بالن

Vidya Balan

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ جب لوگ انھیں ’موٹی‘ کہتے ہیں تو انھیں برا نہیں لگتا لیکن جب لوگ ان کے جسم پر باقاعدہ تبصرہ کرتے ہیں تو انھیں برا لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ودیا بالن کا کہناتھا کہ آجکل لوگ …

Read More »

اورنج لائن منصوبے میں کرپشن کرنیوالے ٹھیکیدار اشتہاری قرار

لاہور: حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف کرتے ہوئے ٹھیکیداروں کو اشتہاری قرار دے کر ان کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور کے زیرِ تعمیر میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین منصوبے میں کروڑوں روپے …

Read More »

غذائیت سے بھرپور لوبیا اور پھلیاں

لندن: گوشت کے مسلسل استعمال سے آپ کی صحت کا توازن خراب ہوسکتا ہے مگر ان کے مقابلے میں سبزی خور افراد طویل عمر پاتے ہیں جب کہ پھلیاں سبزیوں میں نمایاں مقام رکھتی ہیں ان کے فوائد پڑھ کر آپ بھی پھلیاں کھانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ پروٹین کا …

Read More »

واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے پر خاتون کو لاکھوں روپے جرمانہ

ریاض: کویت میں واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار یعنی (10لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کردیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون کو اپنے دوست کو واٹس ایپ پر بےعزتی کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون نے دوست کو پیغام بھیجا جس میں …

Read More »