Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 90)

Monthly Archives: December 2017

انڈیا سے درآمد کی اجازت، پاکستانی روئی کی خریداری محدود

pakistan Cotton

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم ہفتہ وار کاروبار میں بدھ کے دن مارکیٹ میں پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بھارت سے روئی کی درآمد کی پرمٹ ارسال کرنے کی خبروں کے باعث ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے …

Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئے ہے کہ اگر پاکستان نے اپنے ہاں میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم …

Read More »

نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات مزید واضح ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم …

Read More »

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ishaq dar

اسلام آباد: اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق …

Read More »

کرپشن ریفرنس؛ شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات سندھ میں مبینہ کرپشن سے متعلق نیب …

Read More »

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرادی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق …

Read More »

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلیے 20 لیٹریومیہ پانی پینا ضروری

میونخ: ایک نارمل شخص دن میں 8 سے 10 گلاس پانی پیتا ہے لیکن دنیا میں ایسا منفرد شخص بھی ہے جسے زندہ رہنے کے لیے کم از کم 20 لیٹر پانی پینا ضروری ہے ورنہ اس کے جان کے لالے پڑسکتے ہیں۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ …

Read More »

ٹویٹرنے سست کنیکشن کے لیے ٹویٹر لائٹ متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن معتارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں ایک جانب تو موبائل انٹرنیٹ مہنگا ہے یا پھر وہاں موبائل …

Read More »

کراچی میں قاتل امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، اے سی کمرہ مل گیا

کراچی: سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اے سی کمرہ میں رکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے سی ویو پر معمولی حادثے کے بعد کار سوار …

Read More »

افغانوں کے کارڈز پر مدت میعاد درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈز پر استعمال کی مدت میں خاتمے کی تاریخ کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے وزارت سیفران کو غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے کارڈز پر استعمال کی مدت کے خاتمے کا ذکر کرنے کی …

Read More »