Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 9)

Monthly Archives: December 2017

پانچ سال سے تکیے کا غلاف نہ دھونے والی خاتون کی پلکوں میں کیڑے پڑگئے

بیجنگ: چینی خاتون سوتے وقت 5 سال تک ایک ہی تکیہ استعمال کرتی رہیں یہاں تک کہ اس کا غلاف بھی نہیں دھویا گیا جس کے باعث خاتون کی پلکوں میں مختلف اقسام کے کیڑے پڑگئے ہیں۔ چین کی مقامی میڈیا کے مطابق ایک خاتون کو آنکھوں میں تکلیف اٹھنے …

Read More »

‘ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں’ کی سیاست نہیں چلے گی، ڈاکٹرعاصم

doctor asim

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو بدنام کررہے ہیں جب کہ ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں کی سیاست نہیں چلے گی۔ لندن سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ نواز شریف ملک …

Read More »

دھرنے اور انتشارکی سیاست سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال

کوئٹہ: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے اور انتشار کی سیاست سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ کوئٹہ میں دہشتگردی کا شکار میتھوڈسٹ چرچ کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ فرار عسکریت پسند مغربی سرحد سے دوبارہ پاکستان میں داخل ہو …

Read More »

نواز شریف کا ہفتے کو سعودی عرب روانگی کا امکان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی سعودی حکام سے …

Read More »

سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار 2 شہزادے رہا

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا ہے جن میں شہزادہ مشعال بن عبداللہ اور شہزادہ فیصل بن عبداللہ شامل ہیں۔ دونوں شہزادے …

Read More »

نیویارک میں خوفناک آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

نیویارک: برانکس کے علاقے میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق رات گئے نیویارک کے علاقے برانکس میں واقع رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس نے …

Read More »

2017 نے پاکستان کرکٹ کی جھولی خوشیوں سے بھر دی

لاہور: قومی ٹیم کی پہلی بار چیمپئنز ٹرافی فتح پر 2017 نے پاکستان کرکٹ کی جھولی خوشیوں سے بھردی جب کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2017کا اچھا آغاز نہیں کرپائی، آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے 5 میچز میں ایک فتح ہی ہاتھ آسکی …

Read More »

شادی کرکے بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہوں، پریانکا چوپڑا

priyanka chopra

نئی دہلی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی اور شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور شادی کے بعد بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں لیکن اس میں ایک رکاوٹ حائل ہے۔ بالی ووڈ اور …

Read More »

جنوبی افریقہ میں دو منہ والے بلی کے بچے کی پیدائش

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں دو منہ اور تین آنکھوں والا ایک عجیب الخلقت بلی کا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہیں۔ اس بلی کا نام ’بیٹی بی‘ ہے جس کے دو کان اور چار پاؤں تو ہی ہیں …

Read More »

اسپین میں ایک دوسرے پر انڈے اور آٹا پھینکنے کا انوکھا تہوار

میڈرڈ: اسپین میں گزشتہ 200 برس سے ایک ایسا تہوار منایا جارہا ہے جس میں لوگ فوجی لباس پہن کر ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔ دنیا میں لوگ اپنے مذہب، ذات اور زبان کی وجہ سے مختلف طرح کے تہوار مناتے ہیں اور تہوار میں …

Read More »