Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 80)

Monthly Archives: December 2017

وزن میں کمی سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری

کراچی: دنیا بھر میں لوگ عام طور پر بڑھے ہوئے وزن سے پریشان نظرآتے ہیں اور موٹاپے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے نت نئے نسخے اور ٹوٹکے آزماتے رہتے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو موٹاپے سے نہیں بلکہ وزن میں کمی کے باعث پریشان ہیں۔ ہمارے …

Read More »

تائیوان میں طویل ترین قوسِ قزح کا مشاہدہ

تائیوان: گزشتہ ہفتے بارش کے بعد تائیوان کے افق پر شاندار قوسِ قزح (رینبو) دیکھی گئی جو مسلسل 9 گھنٹے تک نظر آتی رہی اور بعض ماہرین کے مطابق کسی علاقے میں دکھائی دینے والی یہ طویل ترین دھنک ہے اور اس ضمن میں ثبوتوں کے ساتھ گنیز بک آف …

Read More »

سونے کی عالمی قیمت8ڈالرفی اونس کم، تولہ بھاؤصرف50روپے گھٹے

gold

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس کی کمی کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف 50 روپے کمی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1268 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں …

Read More »

پرتشدد ویڈیوز اور نازیبا کمنٹس روکنے کیلیے یوٹیوب کا اہم اقدام ویب ڈیسک 6 منٹ پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر یوٹیوب کا ہزاروں ماڈریٹرز بھرتی کرنے کا اعلان۔ فوٹو: فائل یوٹیوب کا ہزاروں ماڈریٹرز بھرتی کرنے کا اعلان۔ فوٹو: فائل سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب سائٹ کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجسکی نے انکشاف کیا کہ یوٹیوب کی خصوصی ٹیم نے گزشتہ 6 ماہ میں 20 لاکھ ایسی ویڈیوز کا جائزہ لیا ہے جو شدت پسندی پھیلا رہی تھیں اور ان میں سے ڈیڑھ لاکھ ویڈیوز کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ لوگ ویب سائٹ پر گمراہی، ہراساں کرنے اور دیگر افراد کو نقصان پہنچانے کا کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر متنازعہ، شدت پسندی اور تشدد والی ویڈیوز کو ہٹانے کی ٹیکنالوجی وضع کرلی گئی ہے، یہ کمپیوٹرلرننگ ٹیکنالوجی ایسی ویڈیوز کی نشاندہی کرتی ہیں جو بچوں کے لیے مضر ہوں یا پھر کسی قسم کی نفرت اور عداوت پھیلارہی ہوں۔ یوٹیوب سے جو ویڈیوز ہٹائی گئی ہیں ان کی 98 فیصد تعداد کمپیوٹر لرننگ الگورتھم نے فلیگ کی تھی۔ ان میں سے نصف اپ لوڈ ہونے کے دو گھنٹے بعد ہی ہٹادی گئیں جب کہ بقیہ 70 فیصد اپ لوڈ ہونے کے 8 گھنٹوں میں ہٹائی گئیں، ان میں دہشت گردی اور بم بنانے والی ویڈیوز سرِ فہرست ہیں۔ یوٹیوب کے مطابق ویب سائٹ پر کم سے کم ایک لاکھ ایسے افراد کے اکاؤنٹس بنے ہیں جو کسی نہ کسی طرح بچوں کو جنسی طور پر بے راہ روی کے شکار بنارہے ہیں اور ان کی نشاندہی ان کے کمنٹس سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ خود یوٹیوب یوزر بھی ایسے کمنٹس اور ویڈیوز کی شکایت کرسکتے ہیں۔ لائک کریںفالو کریں Ads by Revcontent 5 Months Ago He Had No Home, Now He is the Richest Man in Lahore Melania Trump’s IQ Will Make You Laugh out Loud Eddie Murphy’s House Is So Secured That Alcatraz Looks Like A Paradise ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب …

Read More »

پاکستان کی امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو …

Read More »

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کررہے ہیں اور امریکی سفارتخانے کو تل …

Read More »

آلودگی نے سری لنکا و بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے

کولمبو / نئی دہلی: آلودگی نے سری لنکا اور بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے خراب فضا میں میچ کھلانے پر آئی لینڈرز نے آئی سی سی سے میزبان کی شکایت لگا دی۔ وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ کونسل نے ہمیں ضروری کارروائی کی یقین دہانی کرا دی، …

Read More »

پاکستان کی امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس …

Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری عظیم منصوبہ ہے جو پورے خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے عمل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان چین …

Read More »

سوات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 مطلوب دہشت گرد ہلاک

سوات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوات کے علاقے جہان آباد میں سیکیورٹی فورسز نے خصوصی انٹیلی جنس رپورٹ …

Read More »