Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 8)

Monthly Archives: December 2017

’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ نے گول مال کا ڈبہ گول کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘نے 7 دنوں میں 200 کروڑ سے زائدکمالیے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اوراداکارہ کترینہ کیف کی فلم’ٹائیگرزندہ ہے‘کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے سات دن ہوگئے ہیں لیکن …

Read More »

ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی، افغان خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار

راولپنڈی: ایف سی نے بلوچستان میں موسی کالونی اور سنگن کے علاقوں میں کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی نے خفیہ اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے …

Read More »

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں حدیبیہ نظر ثانی اپیل پر اتفاق

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں حدیبیہ نظر ثانی درخواست کے معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے سینئر رہنماؤں میں غیر …

Read More »

علاقائی امن و سلامتی کے لیے مضبوط دفاع وقت کی اہم ضرورت ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے مضبوط دفاع وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کراچی میں پاکستان نیوی فلیٹ کی سالانہ کمپٹیشن پریڈ 2017 کا انعقاد ہوا جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی …

Read More »

لندن کے بعد نیویارک میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات

نیویارک: لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں۔ لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک کے علاقے ٹائمز اسکوائر میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں، اشتہارات لگوانے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ اشتہارات نئے سال …

Read More »

اسلحہ برآمدگی کیس؛ ایم کیوایم لندن کے تین کارکنوں کو 23 سال قید

کراچی: اسلحہ برآمدگی کیس میں ایم کیوایم لندن کے 3 کارکنوں کو 23 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ کراچی ملیر کورٹ میں سیشن جج نے اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ رواں برس 25 فروری کو جعفرطیار کے قبرستان سے …

Read More »

سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ اورون وہیلنگ پرپابندی

کراچی: سندھ حکومت نے سال نو کے موقع پر صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل کی ون وہیلنگ اور ریسنگ پر پابندی لگادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ، ون وہیلنگ اورریسنگ پرپابندی عائد کردی گئی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

شاہ بلوط کا پھل کینسر کی شناخت میں معاون

نیویارک: شاہ بلوط کا پھل یا اس کی بوندیاں اکثر زہریلی ہوتی ہیں لیکن ان میں پایا جانے والا ایک کیمیکل سرطانی رسولیوں کی نشاندہی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ انگریزی میں ہارس چیسٹ نٹ کے نام سے مشہور اس پھل میں ایک کیمیکل ’ایسکیولِن‘ پایا جاتا ہے ۔اس …

Read More »

سعدرفیق کے بیان پر آئی ایس پی آر کا ردعمل نہیں آنا چاہئے تھا، خورشید شاہ

KHURSHID SHAH SUKKHUR

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے خواجہ سعدرفیق کا بیان بغور پڑھا لیکن مجھے اس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی جس پر آئی ایس پی آر نے ردعمل کا اظہار کیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد …

Read More »

ایپل نے آئی فون سست کرنے پر معافی مانگ لی

نیویارک: ایپل کمپنی نے آئی فون جان بوجھ کر سست کرنے پر صارفین سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ ہفتے ایپل کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کرآئی فون سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کے فون وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں سست ہوتے چلے …

Read More »