Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 70)

Monthly Archives: December 2017

اس خبر کو بھی پڑھیں : سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ فوری مستعفی ہوں ورنہ عوام جوتے مار کر انہیں نکالیں گے۔ لاہور میں شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری …

Read More »

سعودی عرب پر حملے میں استعمال میزائل ایرانی ساختہ تھے، اقوام متحدہ

missile

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغے گئے میزائل ایرانی ساختہ تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں یمن میں حوثی باغیوں کی …

Read More »

(ن) لیگ کو دھچکا، 5 ارکان اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان قومی اسمبلی اور 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد میں آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کی …

Read More »

کراچی میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، بہن قاتل نکلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملیرکے علاقے سعود آباد میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا جہاں اس کی قاتل کوئی اور نہیں بلکہ بہن ہی نکلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سعود آباد میں چھریوں کے وارسے لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی جہاں مقتولہ کے …

Read More »

اسلام آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھیتوں میں بکریاں چرانے پر …

Read More »

لگتا نہیں حکومت نئے سال کا سورج دیکھ پائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں کہ حکومت نئے سال کا سورج دیکھ پائے گی جب کہ انتخابات میں تاخیر کا جواز ہے نہ ایسا سوچنا چاہیے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ مردم شماری کا قانون سینیٹ …

Read More »

سلیمانی چادر کی وائرل ویڈیو نے کروڑوں لوگوں کو حیران کردیا

بیجنگ: چین میں جادوئی چادر کی وائرل ویڈیو نے کروڑوں لوگوں کو حیران کردیا، اس چادر کو اوڑھ کر آپ غائب ہوجائیں گے اور کوئی آپ کو دیکھ نہیں سکے گا۔ انٹرنیٹ پر مقبولیت کی بلندی کو چھونے والی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ جادوئی چادر کے استعمال سے انسان …

Read More »

فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کیلئے جماعت اسلامی کا باب خیبر پر دھرنا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) باب خیبر پر جماعت اسلامی نے فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کے لیے دھرنا دیتے ہوئے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان بھی کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق باب خیبر جمرود پر جماعت اسلامی نے فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے اور اصلاحات …

Read More »

کراچی سے زیادہ جرائم تو امریکا میں ہوتے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی سے زیادہ جرائم تو امریکا میں ہوتے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کراچی میں سی ویو کا دورہ کیا اور کار و موٹرسائیکلنگ ریسنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

بابرغوری سمیت 2 سابق وزرا نے ایم کیوایم لندن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے دو رہنماؤں بابرغوری اور شمیم صدیقی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اپنڈ شپنگ بابر غوری اور سابق وزیر برائے مواصلات شمیم صدیقی نے ایم کیوایم لندن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا …

Read More »