Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 7)

Monthly Archives: December 2017

نواز شریف پر قتل کے مقدمات چلنے چاہئیں، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے میں نواز شریف پر قتل کے مقدمے چلنے چاہئیں۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے ہمراہ پریس …

Read More »

سیاحت کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے، برٹش بیک پیکرز سوسائٹی

لندن: برطانوی سیاحوں کی انجمن برٹش بیک پیکرز سوسائٹی نے پاکستان کو پوری دنیا میں سب سے زیادہ دوستانہ اور خوبصورت ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت کے لیے لوگوں کا پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔ گلف نیوز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی تنظیم برٹش بیک …

Read More »

سعد رفیق کی شرارتوں والی بات کا اشارہ فوج ہرگز نہیں تھی، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کی شرارتوں والی بات کا اشارہ ہرگز فوج نہیں تھی، چھوٹی چھوٹی شرارتوں کا کسی اور کی طرف اشارہ تھا اور لوگ ایسی شرارتیں کرتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا …

Read More »

نیب کا پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کی انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان اسٹیل مل میں اربوں روپے کے ضیاع اور مل کی بربادی پر جامع انکوائری کا فیصلہ …

Read More »

کچھ لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے، مریم نواز

maryamnawaz

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کے تمام بیانیے ناصرف نوازشریف بلکہ ان کی نسلوں سے بھی خوف کے عکاس ہیں اور کچھ لوگوں کی قسمت میں ہی صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار …

Read More »

عائشہ گلالئی کی پارٹی کا نام سامنے آگیا

ayesha gulalai

لاہور: تحریک انصاف کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیا جب کہ ان کی ایک خفیہ ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کی کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کررہی ہیں۔ عائشہ گلالئی نے اپنی نئی جماعت کا …

Read More »

این آر او دینے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو ایک اور این آر او دینے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ااسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ شریف …

Read More »

اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: حکومت نے نئے سال سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم …

Read More »

پنجاب میں چورن کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ہر قسم کے چورن کی تیاری اور فروخت پر پابندی لگا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چورن کی تیاری اور فروخت پر پابندی لگا دی ہے، سائنٹیفک پینل نے تحقیق کے بعد چورن کے …

Read More »

شمالی کوریا کو تیل کی فراہمی پر امریکا نے چین کو دھمکی دے دی

donald trump

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی سطح پر پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کوتیل کی فراہمی جاری رکھنے پر چین کو دھمکی دے دی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر شمالی کوریا کو تیل سپلائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ چین شمالی کوریا کو تیل فراہم کرتے …

Read More »