Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 60)

Monthly Archives: December 2017

سنی لیون، مینا کماری بنیں گی

sunny leone

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون ماضی کی مشہور اداکارہ مینا کماری کا کردار ادا کریں گی۔ سنی لیون مینا کماری کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارنبھائیں گی۔ خبروں کے مطابق اس سے قبل مینا کماری کے کردار کیلئے مادھوری دکشٹ اور ودیا …

Read More »

عمران خان سے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کی ملا قات

کراچی (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ملاقات جس میں فاٹا اصلاحات سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کو دیکھ کر پریانکا بھی حیران

کراچی / ممبئی (شوبز ڈیسک)پاکستانی ماڈل و اداکارہ ڑالے سرحدی کی ان دنوں بھارت میں دھوم مچی ہوئی ہے اس کی وجہ ان کا کسی فلم یا ڈرامے میں کام کرنا نہیں بلکہ سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کا ہم شکل ہونا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ژالے سرحدی نے بتایا …

Read More »

حکومت صرف دو پارٹیوں کی وجہ سے فاٹا اصلاحات بل نہیں لارہی ،شیخ رشید

sheikh rasheed

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) فاٹا اصلاحات بل ایجنڈے پر نہ لانے پر قومی اسمبلی میں تیسرے روز بھی اپوزیشن کا احتجاج ، ایوان کی کارروائی سے واک آﺅٹ کیا اور حکومت پر شدید تنقید کی ۔ پی پی پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر نے کہا کہ جب حکومت فاٹا اصلاحات …

Read More »

امریکا ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک (فارن ڈیسک)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ٹیکس ریٹ میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1240.64 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کے …

Read More »

200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل ہوگی

قصور (نامہ نگار)روا ں سال کی آخری200 روپے والے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل جمعتہ المبارک کولاہورمیں ہوگی، قومی انعامی بانڈزکی یہ 72 ویں قرعہ اندازی ہے، قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپےدوسراانعام 2لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات جبکہ تیسرا انعام 2 لاکھ 50ہزار روپے کے …

Read More »

پاکستان کیساتھ تعلقات مخمصے کا شکار ہونے کے باعث معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا امر یکی وزیر خا رجہ

واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ معاملات چلانے میں مزہ نہیں آرہا کیونکہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کے ساتھ تعلقات مخمصے کا شکار ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ملازمین کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

افغان خواتین فوجیوں کی پہلی باربھارت میں تربیت

نئی دہلی(فارن ڈیسک) افغان خواتین پر مشتمل ایک فوجی دستہ پہلی دفعہ بھارت بھیجا گیا ہے، جہاں بھارتی فوج چنائی کی ایک فوجی اکیڈمی میں انہیں تربیت دے گی۔ اس سے پہلے ہزاروں کی تعداد میں افغان مرد فوجی بھارت میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم بھارت پہلی بار …

Read More »

اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلیے جائزہ لےرہے ہیں، احسن اقبال

ahsaniqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں اس لئے اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا قانونی جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا …

Read More »

القدس سے متعلق امریکی اعلان پراوآئی سی کا ہنگامی اجلاس

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے دنیائے اسلام کی نمائندہ تنظیم ’’اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)‘‘ کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترکی کے شہراستنبول میں اسلامی …

Read More »