Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 6)

Monthly Archives: December 2017

ایف بی آر بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت اختیارات کا خواہاں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے نفاذ کے معاملے پر وزیر مملکت برائے خزانہ کو اختیارات دینے سے انکار کر دیا ہے تاکہ پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیوز کے اختیارات انفرادی طور پر بعض افراد کو دیے جانے کی مشق کو روکا جاسکے۔ ایف بی آر …

Read More »

امریکا کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی فوجی امداد روکنے پر غور

Donald Trump

واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ انتہائی سختی کے ساتھ پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔ اخبار کے مطابق …

Read More »

نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

nawaz sharif press conference

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس 737 کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پہلے ہی سے سعودی عرب میں …

Read More »

سرکاری اشتہارات میں نواز شریف کی تصویر پر پی ٹی آئی کے اعتراضات

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنماعندلیب عباس نے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کے نام مراسلے میں شریف خاندان کی اشتہاری مہم پرقومی خزانے سے پیسے کے ناجائزاستعمال پر سوالات کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ …

Read More »

ویڈیو گیم کھیلنے سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

کوالا لمپور: ملائیشیا کے ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس بات پر طلاق دے دی کہ وہ اسے ویڈیو گیم کھیلنے سے روکتی رہی اور آخرکار اس کا ویڈیو گیم اکاؤنٹ ہی فروخت کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق خاتون کا تعلق چین سے ہے اور وہ شادی کے …

Read More »

جسم کی چربی گھلانے والا حیرت انگیز اسٹیکر

سنگاپور: سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایا ہے جسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ہے۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے الیکٹرونک اسٹیکر کو چوہوں پر آزمایا ہے۔ ایک پیوند کے اندر سیکڑوں انتہائی باریک سوئیاں ہیں جن میں دو میں …

Read More »

سوشل میڈیا کا ڈیٹا انسانی مزاج معلوم کرنے میں مددگار

برسٹل، برطانیہ: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا مثلاً فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر پلیٹ فارمز انسانی موڈ اور مزاج کو سمجھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں اپنی نوعیت کا ایک بہت بڑا تجزیہ کیا گیا ہے جس میں یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہرین …

Read More »

قسم کھا کر کہتا ہوں نواز شریف نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کروائی، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قسم کھا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کروائی۔ راولپنڈی میں القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عراق، لیبیا اور …

Read More »

واٹس ایپ نے غلطی سے اہم فیچر اپ ڈیٹ کردیا

whatsapp

لندن: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے غلطی سے گروپ چیٹنگ میں ’پرائیویٹ رپلائی‘ کا ایک فیچر متعارف کرادیا جسے بعد میں ہٹا دیا گیا۔ معروف چیٹ ایپ ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا مذکورہ فیچر بی ٹا ورژن میں اچانک شامل ہوگیا …

Read More »

امریکا میں ڈرون کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا جوڑا گرفتار

کیلی فورنیا: امریکی پولیس نے ایک ایسے جوڑے کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بہت چالاکی سے ڈرون کے ذریعے اپنے گاہکوں کو منشیات بھیجنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق 39 سالہ پال بیلڈاسر اور 31 سالہ ایشلے لورین کارول پر تین مرتبہ ممنوعہ نشہ آور اشیا فروخت …

Read More »