Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 40)

Monthly Archives: December 2017

شاہد آفریدی کا وہ چھکا جس پر انھیں 12 رنز ملے

کراچی: کرکٹ کے میدانوں میں بولرز کے چھکے چھڑانے والے مایہ ناز آل راؤنڈر اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے دنیا کا سب سے اونچا چھکا لگانے کے ساتھ ساتھ اب تک دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ 476 چھکے لگائے جو ایک ریکارڈ ہے۔ کرکٹ کی تاریخ …

Read More »

یمن سے ریاض میں شاہی محل کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش

missile

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا جس میں شاہی محل ال یماما پیلس کو نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم سعودی اتحادی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے سعودی …

Read More »

اجلاس میں دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تمام سینیٹرز نے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور قربانیوں کو تسلیم کیا جب کہ اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ سب کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا …

Read More »

دھرنے میں فوج کا ہاتھ ثابت ہوا تو مستعفی ہوجاؤں گا، آرمی چیف

army chief pakistan

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سینیٹ کو ملکی اور خطے کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی پورے ایوان کی کمیٹی کا خصوصی بند کمرہ اجلاس ہوا جو 5 گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران آرمی …

Read More »

شرجیل میمن کے امراض کی تشخیص کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل

sharjeel

کراچی: سابق وزیراطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے امراض کی تشخیص کےلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن پونے 6 ارب روپے کی کرپشن میں نامزد ہونے کے بعد سینٹرل جیل کراچی …

Read More »

طاہر القادری کی حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر کی مہلت

Tahir ul qadrip

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا کہ نواز شریف ،شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور مسلم لیگ (ن) کی پوری حکومت 31 …

Read More »

ترک حکام نے پنجاب میں پانی،ٹریفک اورسالڈویسٹ مینجمنٹ پرہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ،شہباز شریف

shahbaz sharif

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک حکام نے پنجاب میں پانی،ٹریفک اورسالڈویسٹ مینجمنٹ پرہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ ترکی کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ ترک صدر، وزیر اعظم اور ترک حکام سے …

Read More »

نواز شریف کے پاس اپنے دفاع میں ”تمہیں کیا“ کہنے کے سوا کچھ نہیں ،فواد چوہدری

fawad

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت پرنواز شریف کے غصے کی وجہ مقدمے کا اختتامی مراحل میں داخل ہونا ہے میاںکے پاس اپنے دفاع میں اسکے علاوہ کہ “تمہیں کیا” کہنے کو کچھ نہیں،تین سو ارب روپوں کی چوری کے دفاع میں …

Read More »

مریم نواز کا اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

maryam nawaz

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے راوں ماہ کے آخری ہفتے میں رحیم یارخان جائیں گی جہاں پر وہ جلسے میں اپنے داماد راحیل …

Read More »

ملک میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں پانچ ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ملک میں مختلف ماڈل کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر نومبر کے اختتام تک ملک میں …

Read More »