Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 32)

Monthly Archives: December 2017

خواجہ سراؤں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والوں کو 50 ہزار جرمانہ، 6 ماہ قید ہوگی

اسلام آباد: سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے خواجہ سراؤں کے تحفظ اور حقوق کے بلوں کو یکجا کرتے ہوئے ترامیم کے ساتھ توثیق کردی جس کے مطابق ارکان کے تحفظات پرخواجہ سراؤں سے چھیڑچھاڑ، تعلیمی اداروں میں کوٹے مختص کرنے، خواجہ سرا کی شناخت سے متعلق شقوںکوحذف کردیاگیا۔خواجہ …

Read More »

دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے، پاکستان

maliha lodhi

نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے۔ اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کی گئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔ اس موقع …

Read More »

آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام انتخابات 2018 کیلئے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں جاری ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، چیئرمین نادرا، سیکریٹری شماریات اورصوبائی الیکشن کمشنرز شریک …

Read More »

رواں سال بھی غیر ملکی قرضوں کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد: گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی حکومت غیر ملکی قرضوں کے حصول کا ریکارڈ بنانے کی طرف جا رہی ہے جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ہی 5.2 بلین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا گیا ہے جو سالانہ اندازے سے دو تہائی …

Read More »

مصطفی کمال نیب کے سامنے پیش، صنعتی پلاٹ کو کمرشل کرنے پر تفتیش

mustafa kamal

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال صنعتی پلاٹ کو غیرقانونی طور پر تجارتی استعمال میں تبدیلی پر نیب کے تحقیقاتی افسران کے روبرو پیش ہوئے اور تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جواب دیے۔ نیب کے دفتر حاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے …

Read More »

نیو کراچی میں پولیس موبائل پر بم حملہ، ایم کیو ایم لندن کے 3 کارندے گرفتار

کراچی: نیو کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دستی بم سے حملہ بھی کیا تاہم خوش قسمتی سے وہ پھٹ نہیں سکا۔ ایس ایچ او نیو کراچی ایاز بروہی نے بتایا کہ انھیں خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ موٹر …

Read More »

کرکٹ پچ پر سیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار

ممبئی: کرکٹ پچ پرسیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار رہی تاہم اب ایمرجنگ نیشنز کپ کے پاکستان میں انعقاد پر اعتراض اٹھا دیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے29 اکتوبر کو لاہور میں اجلاس کے دوران 6 ٹیموں پر مشتمل ایشین ایمرجنگ نیشنز کپ آئندہ برس اپریل میں پاکستان میں کرانے …

Read More »

کنگنا نے ایوارڈز تقریبات میں جانا کیوں چھوڑا ؟

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم فیئرایوارڈز سمیت دیگر ایوارڈز کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2006 میں بننے والی فلم ’گینگسٹر‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ متنازع بیانات کی وجہ …

Read More »

گٹر کے ڈھکن پر ابھرے ڈیزائن سے ٹی شرٹ چھاپنے کا انوکھا فن

برلن: جرمنی میں گٹر کے ڈھکنوں پر ابھرے ڈیزائنز سے ٹی شرٹ پرنٹ کرنے کا منفرد رجحان فروغ پانے لگا ہے۔ کئی افراد اس طرح کی ٹی شرٹ باقاعدگی سے فروخت کرکے کمانے لگے ہیں۔مغربی ممالک میں گٹر یا مین ہول کے ڈھکن پر بہت سے خوبصورت ڈیزائن بنے ہوتے …

Read More »

ورزش کرنے اور پسینہ بہانے والے جاپانی روبوٹ

ٹوکیو: روبوٹ کی سرزمین جاپان سے یہ تازہ خبر آئی ہے کہ یہاں دنیا کے اولین ایسے روبوٹ بنائے گئے ہیں جو انسانوں کی طرح پیچیدہ ورزشیں کرتے ہیں، کھیلتے ہیں اور خود کو ٹھنڈا رکھنے کےلیے پسینہ بھی بہاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے انجینئرز نے کینگورو اور کینشیرو نامی …

Read More »