Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 31)

Monthly Archives: December 2017

فلپائنی لڑکی اپنی محبت پانے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: فلپائن کی نومسلم لڑکی مریم اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلئے کرم ایجنسی پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فلپائن کی رہائشی لڑکی اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے پاکستان کے علاقے کرم ایجنسی پہنچ گئی ہے اور پاکستانی شہریت حاصل …

Read More »

ہمیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے تعاون کی سیاست کرنی چاہیے، وزیر داخلہ

ahsaniqbal

تھرپارکر: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن دھرنے کی سیاست چھوڑیں اور ملک کی تعمیر و ترقی کی سیاست کی طرف آئیں ہمیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے تعاون کی سیاست کرنی چاہیے۔ تھر پارکر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال …

Read More »

توہین رسالت دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے ہیں کہ توہین رسالت بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے جب کہ اس کا جھوٹا الزام لگانے والا دہرے جرم کا …

Read More »

امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ یکساں برتاوٴ کرے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو ہمارے خدشات پر بھی توجہ دینا چاہیے جب کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاوٴ کرنا چاہیے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شرکت کی، …

Read More »

دہشتگردوں کو پناہ دیکر پاکستان بہت نقصان اٹھائے گا، امریکا کی نئی دھمکی

کابل: امریکی نائب صدر مائیک پنس نے پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے پر پاکستان کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو …

Read More »

رانا افضل کو وزیرمملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے اسحاق ڈار کی طویل رخصت کے باعث پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل کو وزیر مملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رانا افضل جلد …

Read More »

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے سبی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گرد …

Read More »

پنجاب میں کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشتگرد گرفتار

مظفر گڑھ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجاب میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مظفرگڑھ کے علاقے روالے والہ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت …

Read More »

بیرون ملک 10 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اووسیز پاکستانیز انکشاف کیا گیا کہ بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد10 ہزارسے زائد ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سینیٹربازمحمد خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب کی جیل میں قیداسلام نواز خان کے معاملے کاجائزہ لیاگیا۔وزارت …

Read More »

پی آئی اے نے پرانے انجن فروخت کرکے 27 کروڑ کما لیے

لاہور: پی آئی اے نے پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے ایئر بسA-310 طیاروں کے5 پرانے ناقابل استعمال انجن فروخت کر کے 27 کروڑ روپے سے زائد حاصل کر لیے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق انجن فروخت کرنے کے عمل میں پیپرا قواعد و ضوابط اور شفافیت کو مقدم رکھا …

Read More »