Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 30)

Monthly Archives: December 2017

مشین گن فائرنگ جیسی آواز نکالنے والی حیرت انگیز مچھلی

میکسیکو سٹی: امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے زیادہ شور مچانے والی مچھلی دریافت کرلی ہے جو ایسی آوازیں نکالتی ہے جیسے مشین گن سے فائرنگ ہورہی ہو۔ میکسیکو میں جس مقام پر دریائے کولوراڈو سمندر میں گرتا ہے، اس ڈیلٹا کے قریب ہی سمندر میں مچھلی کی یہ …

Read More »

تھری ڈی پرنٹر کا کمال؛ مصنوعی ہڈی اصل کا حصہ بن گئی

پرتھ: اگر ہڈی میں بال آجائے یا معمولی فریکچر ہوجائے تو ہڈی کچھ ہفتوں میں ازخود ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن شدید متاثر ہونے کی صورت میں اسے دھاتی پلیٹوں اور نٹ بولٹ سے جوڑنا پڑتا ہے جو تکلیف دہ اور مہنگا عمل ہوتا ہے لیکن اب تھری ڈی پرنٹر سے …

Read More »

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

پشاور: چمکنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے …

Read More »

وزیراعظم نے پورٹ قاسم پر وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

shahidkhaqanabbasi

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وائٹ آئل پائپ لائن منصوبہ مکمل ہونے کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخ مزید کم ہوجائیں گے۔ یہ بات انہوں نے جمعے کو کراچی میں پورٹ قاسم پر وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہی۔ …

Read More »

مہمند ایجنسی میں افغان سرحد سے حملہ، 3 اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: مہمند ایجنسی میں افغان سرحد سے آنے والے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 3 ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا جوابی فائرنگ میں 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے شنکرائی میں پاک افغان …

Read More »

کوئی سیاسی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا سوچ بھی نہیں سکتا، چوہدری نثار

Chaudhary Nisar

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی کارکن عدلیہ مخالف تحریک کا حصہ بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ایک سیاسی جماعت …

Read More »

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو تنبیہہ نہیں کرتے، پاکستان کا امریکا کو جواب

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے اتحادی ملک پاکستان کو تنبیہہ کر رہا ہے جب کہ متنبہ ان کو کیا جانا چاہئے جو افغانستان میں داعش کو قدم جمانے کا موقع دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے بگرام ائر بیس پر بات …

Read More »

سی پیک کے تحت تعمیراتی سامان کی درآمد پر ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سی پیک منصوبے کے تحت درآمد کئے جانے والے تعمیراتی میٹریل پر ڈیوٹی ختم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی امپورٹ پر ٹیکس کی چھوٹ کی سمری بھی …

Read More »

ماں سے صرف ایک سال چھوٹی بیٹی

نیو یارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک خاتون نے 25 سال پرانے ایمبریو سے بچی کوجنم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں رہائشی 33 سالہ بینجیمن اور26 سالہ ٹینا کئی برس گزرنے کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم تھے اور اس کی وجہ بینجمن کی …

Read More »

پاکستان کی سمندری حدود سے 28 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستان کی سمندری حدود سے غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 28 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم کے مطابق سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے کھلے سمندر میں گشت کے دوران پاکستان کی سمندری حدود …

Read More »