Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 29)

Monthly Archives: December 2017

پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں، فضل الرحمن

fazalurrehman

مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں۔ جے یو آئی ضلع مردان کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عوام …

Read More »

بلیو بیری کا سرکہ ڈیمینشیا کو بھگانے میں مددگار

جنوبی کوریا: امریکہ اور یورپ میں عام پائی جانے والی بلیو بیری اب پاکستان کے بڑے اسٹورز پر بھی دستیاب ہے۔ حالیہ چند ماہ میں اس کے دماغ و ذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں۔ اب تازہ احوال یہ ہے کہ بلیوبیری کا سرکہ پینے یا اسے سلاد …

Read More »

منشیات سپلائی کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار، کرسٹل، آئس اور گردا برآمد

کراچی: کلفٹن پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے کرسٹل، آئس اور گردا برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر شاہد نے بتایا کہ پولیس نے منشیات فروش خاتون صبا اور اس کے ساتھی شبیر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں کرسٹل ، …

Read More »

ازبکستان کا پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد: ازبکستان کے انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹجک اینڈ ریجنل اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ولادیمیر نورو نے پاکستان میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ پاکستان اور ازبکستان اپنی جغرافیائی قربت سے استفادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے پر زیادہ توجہ دیں۔ ولادیمیر …

Read More »

بھاری بیرونی قرضے ملکی معیشت کیلیے خطرے کی گھنٹی قرار

کراچی: تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے متنبہ کیا ہے کہ معیشت بحالی کے باوجود سنگین خطرات سے دوچار ہے جب کہ بہت زیادہ بیرونی قرضہ لینے کے باوجود غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرے ہیں۔ تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی …

Read More »

مصر کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کے ریئل اسٹیٹ پروجیکٹ کا اعلان

اسلام آباد: مصر کے معروف سرمایہ کار گروپ اوراڈیولپرز (Ora Developers) اور سیف گروپ (Saif Group ) نے کوہستان بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے اشتراک سے وفاقی دارالحکومت میں ایٹین اسلام آباد (Eighteen Islamabad ) کے نام سے 2 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ریئل اسٹیٹ پروجیکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

gold

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے1270 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے1270 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی …

Read More »

امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم

Shahid Khaqan Abbasi

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات رکھنا چاہتا ہے لیکن قیام امن کے لیے پاکستان کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان نیول اکیڈمی منوڑا میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیر داخلہ احسن اقبال کا تھرپارکر میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

اسلام کوٹ / کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ و منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال نے تھرپارکر میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تھر کو ملک کی توانائی کا دارالحکومت قراردے دیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ تھر سمیت سندھ کے ضلعی …

Read More »

بھارتی خاتون شوٹر نے اپنی فیملی کو شوٹ کر دیا

نئی دہلی: 47 سالہ خاتون شوٹر نے لائسنس یافتہ ریوالور سے فائر کرکے اپنی والدہ اور بھائی کو زخمی کردیا۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنوبی دہلی کی ڈیفنس کالونی کے ’ سی ‘ بلاک میں واقع ایک مکان میں رات ساڑھے 12 بجے پیش آیا، نشے میں …

Read More »