Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 28)

Monthly Archives: December 2017

لیڈری کا شوق ہے نہ اختیارات سے تجاوز کررہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لیڈری کا شوق ہے نہ اختیارات سے تجاوز کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سمندری آلودگی کی سنگین صورتحال سے متعلق درخواست کی …

Read More »

کراچی سے بنکاک جانے والے غیر ملکی مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ایئرپورٹ پربنکاک جانے والے ملائشین شہری کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرتعینات سیکیورٹی حکام نے نجی ایئر لائن کی بنکاک جانے والی پروازٹی جی 342 کے غیر ملکی مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد کیا ہے۔ برآمد کئے …

Read More »

سندھ اورپنجاب کے احتساب میں زمین آسمان کا فرق ہے، خورشید شاہ

لاڑکانہ: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ اورپنجاب کے احتساب میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن ہمیں نیب چیئرمین سے اچھی امیدیں ہیں۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کو اپنی گفتگو میں دھمکی …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف مظاہروں کے دوران صیہونی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ کے …

Read More »

بھارت میں بس دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے مادھوپور میں تیز رفتار مسافر بس ایک اور بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران بے قابو ہوکر دریائے بناس میں …

Read More »

طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس موخر کردی

tahir qadri

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی) موخر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس موخر کردی ہے۔ عوامی تحریک کے زیراہتمام اے پی سی اب …

Read More »

امریکا میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

سان فرانسسكو: امریکی سیکیورٹی فورسز نے کرسمس کے موقع پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 25 سالہ سابق امریکی میرین ایورٹ آرن جیمسن کو امریکا کی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی اہلکار کے ساتھ مبینہ طور پر …

Read More »

اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کریں

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربوں کے جواب میں اس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد کے تحت شمالی کوریا کی تمام پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 90 فیصد …

Read More »

الیکشن سے پہلے پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرکے رہیں گے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے سندھ اور پنجاب میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرکے رہیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سمندری آلودگی کی سنگین صورتحال سے متعلق درخواست …

Read More »

کراچی کے شاپنگ اسٹور میں کیڑے مار اسپرے سے ملازم جاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں واقع شاپنگ اسٹور میں کیڑے مار اسپرے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ملازم جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع شاپنگ اسٹور میں انتظامیہ نے کیڑے مار اسپرے کرایا، جس سے ملازمین کی حالت غیر …

Read More »