Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 22)

Monthly Archives: December 2017

کلبھوشن پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کا چہرہ ہے، دفتر خارجہ

drmuhammadfaisal

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدنما چہرہ ہے۔ دفتر خارجہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا …

Read More »

فوج اعتکاف میں اور عدلیہ حجاب میں بیٹھی ہے، شیخ رشید

ملتان: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کا خزانہ تباہ ہوگیا ہے لیکن فوج اعتکاف میں اور عدلیہ حجاب میں بیٹھی ہوئی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے منی لانڈرنگ کی اور اسحاق ڈار …

Read More »

2017 میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی …

Read More »

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار بھی ادا کریں، سعدرفیق

khawaja saad rafique

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک قابل جج موجود ہے لیکن بابوں کو بھی چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں۔ لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق کا …

Read More »

کلبھوشن یادیو سے والدہ اور بیوی کی ملاقات

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کرائی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں سزائے موت یافتہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ آوانتی سودھی یادیو اور بیوی چیتنکاوی یادیو کی ملاقات کرائی جارہی ہے۔ ملاقات …

Read More »

موجودہ صورتحال میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں، چیرمین آئی پی ایل

اتر پردیش: انڈین پریمیئر لیگ کے چیرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیرمین انڈین پریمیئر لیگ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کو کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے …

Read More »

کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ پاکستان پہنچ گئی ہیں اور ان کی دفتر خارجہ میں کلبھوشن سے ملاقات کرائی جائے گی۔ کلبھوشن کی والدہ آوانتی سودھی یادیو اور بیوی چیتنکاوی یادیو دبئی سے آنے والی امارات ائر لائن کی پرواز ’ای کے 612‘ کے ذریعے …

Read More »

افغان خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حساس ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے ہیڈکوارٹر کے باہر بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت …

Read More »

قائداعظم کے نظریات پرعمل کرکے پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتا ہے، آرمی چیف

army chief pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

پاکستان ایران کی منزل اور دوست دشمن ایک ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی منزل اور دوست دشمن ایک ہیں۔ اسلام آباد میں ایرانی اسپیکر علی ارد شیر لاریجانی کی قیادت میں ایرانی پارلیمانی وفد نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی جس میں خطے کو درپیش مسائل …

Read More »